وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
💙
ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
💙
اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیںہوتی
💙
کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی
کل سیاست میں بھی محبت تھی
اب محبت میں بھی سیاست ہے
💙
رہتے ہیں آس پاس ہی، لیکن ساتھ نہیں ہوتے
کچھ لوگ جلتے ہیں مجھ سے، بس خاک نہیں ہوتے
💙🔥
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
💙
لب و لہجے فقط رسیلے ہیں
اندر سے لوگ بہت زہریلے ہیں
💙
تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
💙
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو
مہنگے کپڑے سستے لوگ
💙
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ
🔥
تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
💙
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
💯🔥
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
💙
انکا ہر عیب زما نے کو ہنر لگتا ہے
اب کیا بتائیں ٹوٹے ھیں کتنے کہاں سے ھم
💙
خود کو سمیٹتے ھیں یہاں سے وہاں سے ھم
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
💙
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
Muhabat Amal sy Nazar ati ha ,
💙
Batao sy to Dukandar Mutasir krty hn,
Asan ha kia , Asi Mubahat krna
💙
, Jis Ky Badlay , Muhabat na Mily,
قابل نفرت ہیں وہ لوگ جو کچھ ہوتے ہیں
💙
دکھاتے کچھ ہیں جتاتے کچھ ہیں
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
💙
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
محبت کرسکتے ہو تو خُدا سے کرو فرازؔ
💙
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی
کبھی ملے فرصت تو ضرور بتانا فرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جو ہم تمہیں نہ دے سکے
💙
کسی بے وفا کی خاطر یوں دل کو نہ جلاو
💙
جو تمہیں بھول چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain