Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

دل منافق تھا، شب ہجر میں سویا کیسے
💙
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویا کیسے

Shaheer_66
 

Guftgu achi làgi, zoq-é-nazar acchhà laga
💙
Muddato’n ke bàad koi humsafa’r acchhà laga

Shaheer_66
 

ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو اُن کی بزم میں
💙
بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی"

Shaheer_66
 

اے زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے
💙
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں"

Shaheer_66
 

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھیں
💙
اور اگر زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھیں"

Shaheer_66
 

بنا روئے تو پیاز بھی نہیں کٹتا
💙
یہ تو پھر زندگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

Shaheer_66
 

اصولوں کے لیے جنگ کرنا بہت آسان ہے
💙
لیکن اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا بہت مشکل ہے"

Shaheer_66
 

زندگی بھی کتنی عجیب ہوتی ہے
💙
کبھی ڈوبتے سورج کی طرح کبھی چمکتے چاند کی طرح"

Shaheer_66
 

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
💙
وعدہ ہے تجھے ہنس کے گزاریں گے"

Shaheer_66
 

تم نہیں پاس کوئی پاس نہیں
💙
اب مجھے زندگی کی آس نہیں"

Shaheer_66
 

انجام کی “پرواہ” ہوتی تو
ہم “محبت” کرنا چھور دیتے
💙
محبت میں تو “ضد” ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے “پکے” ہیں ہم

Shaheer_66
 

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی “تاسیر
💙
اک شخص مگر مجھ سے “منایا” نہیں گیا

Shaheer_66
 

اگر دردِ محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
💙
نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا"

Shaheer_66
 

"درد کی قدر۔۔۔ ہم کیا جانیں
💙
ہمیں سارے ۔۔۔۔ مفت ملے ہیں"
---:::--

Shaheer_66
 

درد کی شام ہو یا سُکھ کا سویرا ہو
💙
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ تیرا ہو"

Shaheer_66
 

جن کی قسمت میں لکھا ہو رونا مرشد
💙
وہ مُسکرا بھی دے آنسو نکل ہی آتے ہیں

Shaheer_66
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے۔۔۔
💙
میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے"

Shaheer_66
 

وہ کہتا ہے انسان اپنی قسمت خود لکھتا ہے
💙
اگر یہ سچ ہے تو قسمت میں درد کون لکھتا ہے؟"
-

Shaheer_66
 

"دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
💙
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے"
---:::---

Shaheer_66
 

"دل کے ٹکڑوں کو جلا دیا تم نے
اک پل میں ہمیں بھُلا دیا تم نے
💙
ہم تو انجان تھے دردء دل سے
خوشی کو غم سے ملا دیا تم نے"
---: