Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

بن چائے کے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے
💙
دِل اُداس اور دماغ خراب رہتا ہے"

Shaheer_66
 

عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر
💙
ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر"

Shaheer_66
 

رفتہ رفتہ چائے میری ہستی کا ساماں ہوگئی
💙
پہلے جان تھی پھر جان جاں اور پھر جان جاناں ہوگئی"
--

Shaheer_66
 

اِک شخص سے ہزار تعلق کے باوجود ایسا ہوا کہ ہم کوئی وعدہ نہ کرسکے ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے۔
💙

Shaheer_66
 

تم میری روح کی آواز ہو،
💙
خاص نہیں تم بہت خاص ہو!

Shaheer_66
 

انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مرشد
💙
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ ہمیں گوارہ نہیں"

Shaheer_66
 

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے
💙
ورنہ کہنے کو تو۔۔۔ سبھی اپنےہوتے ہیں"
-

Shaheer_66
 

سانسیں چل رہی تھیں، شام ڈھل رہی تھی
💙
معلوم ہو رہا تھا کہ اس کی آنکھیں نم ہوئی تھیں"

Shaheer_66
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دلِ نادان
💙
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے"

Shaheer_66
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے
💙
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کرلیں"
---:::--

Shaheer_66
 

جو ڈوب گئے محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے
💙
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے""

Shaheer_66
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
💙
صرف دل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے

Shaheer_66
 

عشق ہے تو، شک کیسا؟
💙
نہیں ہے تو، حق کیسا؟"

Shaheer_66
 

صاحب عقل ہو ایک مشورہ تو دو
💙
احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط کروں"
🔥

Shaheer_66
 

ایک گھونٹ آرام سے پیجئے
💙
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے"
🔥🤓

Shaheer_66
 

کتنی اچھی لگتی ہےکسی سے محبت کی ابتدا"
💙
"درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے"🔥🔥

Shaheer_66
 

کاش یہ دِل اپنے اختیار میں ہوتا"
💙
"نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا

Shaheer_66
 

آئے تھے میرے دل میں بڑے راستوں سے ہو کر
💙
جب ملا نہ راستہ جانے کو تو دل ہی توڑ گئے"

Shaheer_66
 

دِل سے اُٹھتا ہے صبح و شام دھواں
💙
کوئی رہتا ہے اس مکاں میں ابھی

Shaheer_66
 

دِیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
💙
چلے آو جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے"