دل کے ٹکڑوں کو جلا دیا تم نے
💙
اک پل میں ہمیں بھُلا دیا تم نے
ہم تو انجان تھے دردء دل سے
خوشی کو غم سے ملا دیا تم نے"
دل اُس سے نہیں لگانا جسے اپنے حُسن پہ غرور ہو
💙
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجھنے کا شعور ہو"
اے دل تیرے خلوص کے صدقے ذرا سا ہوش کر
💙
دُشمن بھی بے شمار ہیں یاروں کے شہر میں"
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
💙
یہ اذیت بڑی اذیت ہے"
ہم بھی بیچا کرتے تھے دردِدل کی دوا
💙
آج وقت لے آیا ہے ہمیں ہماری ہی دُکان پر"
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر جوڑ کے توڑا
💙
ناکارہ کر دیا میرے دل کو پیوندکاریوں نے"
آئے تھے میرے دل میں بڑے راستوں سے ہو کر
💙
جب ملا نہ راستہ جانے کو تو دل ہی توڑ گئے"
سے اُٹھتا ہے صبح و شام دھواں
💙
کوئی رہتا ہے اس مکاں میں ابھی"
دِیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
💙
چلے آو جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے"
دل کے ٹکڑوں کو جلا دیا تم نے
اک پل میں ہمیں بھُلا دیا تم نے
ہم تو انجان تھے دردء دل سے
💙
خوشی کو غم سے ملا دیا تم نے"
یاد شام ڈھلتے ہی
💙
بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی"
ہمیں تو شامِ غم میں ہے کاٹنی زندگی اپنی
💙
جہاں وہ ہے اے چاند لے جا تو چاندنی اپنی"
سانسیں چل رہی تھیں، شام ڈھل رہی تھی
💙
معلوم ہو رہا تھا کہ اس کی آنکھیں نم ہوئی تھیں"
اک شام آتی ہے تیری یاد لے کر
💙
اک شام جاتی ہے تیری یاد دے کر
مجھے تو انتظار ہے اس شام کا
جو آئے تجھے اپنےساتھ لے کر"
جس شام کو تُو نے چھوڑا تھا
💙
اس شام سے آگے نہ جاسکا پھر میں"
🔥
تُو نیا ہے تو دِکھا صبح نئی شام نئی
💙
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
تُو آسمانِ بخت کو چھُوتی ہوئی سحر
💙
میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں"
🔥
وہ اک ذرا سا دیکھنا، دیکھ کے رخ پھیرنا
چپکے سے مُسکرانا، مُسکرا کے دل نبھانا
یاد ہے تیری ہر ادا، مگر یہ کہاں کا اصول ہے
اک شام روٹھ کر چلے جانا اور پھر لوٹ کر نہ آنا"
💙
کاش یہ دِل اپنے اختیار میں ہوتا"
💙
"نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہو گا"
💙
"جتنا درد تیر خاموشی نے دیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain