Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

یہ جو آنکھوں میں میرے پانی ہے
💙
اک مہربان کی یہ مہربانی ہے
🔥

Shaheer_66
 

اس نے کہا عید مناؤ گے
💙
میں نے کہا کیا تم آؤ گے

Shaheer_66
 

کسی کے چلے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
💙
ہاں لیکن جینے کے انداز بدل جاتے ہیں

Shaheer_66
 

وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
💙
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں

Shaheer_66
 

مجبوری ہے صاحب مسکرانا پٹرتا ہے💙
🤓

Shaheer_66
 

یاد کر وہ پل وہ دن وہ راتیں
تم ابتدا تھی اُس کی وہ آغاز تھا تمہارا
💙

Shaheer_66
 

وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
💙
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم

Shaheer_66
 

زندگی زندگی سے روٹھ گئی
💙
ہائے اب کس کو آشنا کہیے

Shaheer_66
 

محبّت کی بات مت کرو صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے
💙

Shaheer_66
 

محبّت کی بات مت کرو صاحب.
💙
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے
🔥

Shaheer_66
 

دل منافق تھا، شب ہجر میں سویا کیسے
💙
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویا کیسے
🔥

Shaheer_66
 

آنکھ پرنم اشک زم زم سانس،،،، مدہم وقت کم
💙
وصال راحت ہجر ماتم رقیب قاتل موت مرہم
🔥🔥🔥

Shaheer_66
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
💙
نہ تم آئے، نہ نیند آئی،، نہ چین آیا، نہ موت آئی
🔥🔥

Shaheer_66
 

تیرا ہونا ایک خوبصورت احساس ہے
💙
جیسے سرد ہوا میں گرم گرم چائے

Shaheer_66
 

مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
💙
کیونکہ یہ دنیا دل سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے

Shaheer_66
 

ہم بہت گہری اداسی کے سوا
💙
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں

Shaheer_66
 

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
💙
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
🔥

Shaheer_66
 

رابطے توڑنے سے چاہت ختم نہیں ہوتی
لوگ ان کو ہی یاد کرتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں
💙

Shaheer_66
 

زندگی پل بھر میں کتنا بدل جاتی ہے ورنہ
💙
جن کے لیے جیتے تھے انہی کے بنا جی رہے ہیں

Shaheer_66
 

مسکراہٹ پہ شروع اور رلانے پہ ختم
💙
بس اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہیں