ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
💙
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا
ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑٰو کسی اپنے کا دامن
💙
زندگی بیت جاتی ہے ہے اپنوں کو اپنا بنانے میں
تمہیں بھولنے میں کچھ وقت لگے گا
💙
اور وہ کچھ وقت میری زندگی ہے
نصیب سے ملتے ہیں
💙
دل سے چاہنے والے
محبت تو محبت ہے نا سائیں
💙
پھر چاہے حاصل ہو، یا لاحاصل
🔥
محبت تو محبت ہے نا سائیں
💙
پھر چاہے حاصل ہو، یا لاحاصل
🔥
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
💙
روٹھنے کی بجائے اب زرا سا مسکرا دیتے ہیں
اترتا ہی نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
💙
دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
💙
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
عرض کیا ہے.....مہربانی تیری، نہ کر فکر میری
🔥💙
عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو
💙🔥
مسکراہٹ میں بدلنے کا فن رکھتے ہیں
کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
💙🔥
یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا
💙🔥💯🔥
جب کسی اور کے ہونگے ہم تب تیرا غرور ٹوٹے گا.
💙🔥💯
جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے
💙
ہیں وفا ضرورت دیکھ کر
🔥💯
پیار اور مذاق ہر کسی کے ساتھ نہیں کیا جاتا
💙🔥💯
ابھی بھی دنیا میں ایک مضبوط رشتہ بچا ہے
💙🤓
اور وہ ہے میرا اور میرے فون کا
😜
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
💙
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
🔥
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
💙
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی
💙
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain