Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

Guftgu achi làgi, zoq-é-nazar acchhà laga💙
Muddato’n ke bàad koi humsafa’r acchhà laga💙

Shaheer_66
 

میری آنکھوں کی رونک اوردل کا قرار ہو تم
💙🤓💙🤓🤓
میری ٹھنڈی آئسکریم اور آم کا آچار ہو تم

Shaheer_66
 

تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں
💙💙
خود با خود ٹھیک ہونے لگتا ہوں

Shaheer_66
 

کہنے کو تو اس دل میں بہت سی باتیں ہیں اے
ہمدم
کچھ لفظوں میں سن لو کچھ میری آنکھو سے پڑھ لو💙💔

Shaheer_66
 

آنسو بنے لفظ________ اور لفظ بنے غزل..!!!
اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزا اور ہے..!!!💔💙💙

Shaheer_66
 

تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💙

Shaheer_66
 

ہم__محبت__مزاج_لوگوں_کی_😍
نفرتیں__لاعلاج__ہوتی__ہیں_🙂💙

Shaheer_66
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥💙

Shaheer_66
 

شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر ..!!!
سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں..!!💙

Shaheer_66
 

ھم نے چہرے پہ سجا رکھی ھے شہر کی رونق
میرے دل کا عالم ھے ویران جزیروں جیسا💙

Shaheer_66
 

تو کسی در پہ گیا ہو ___ تو تجھے معلوم ہو
کہ کس قدر کارِ ازیت ہے محبت کا سوالی ہونا

Shaheer_66
 

لطف کلام کیا ؟جو نہ ہو دل میں درد عشق⁦
بسمل نہیں ہے تو ،تو تڑپنا بھی چھوڑ دے۔
💙

Shaheer_66
 

تو سمجهتا هے کہ جینے کی ہوس هے مجھ کو....!!
میں تو اس آس پہ زنده هوں کہ مرنا کب هے...!!
💙

Shaheer_66
 

تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ__ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ لوگ
کوئی منزل ہے__ نہ رستہ ہے__نہ امید____نہ آس
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓ__لوگ
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ دکھ
کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوۓ__لوگ
💙

Shaheer_66
 

صبر بے مثل تھا ُ۔۔۔،ہمت تھی ۔۔۔۔۔بلا کی میری۰۰۰
پر بات تیری تھی ۔۔۔۔۔،،سہنے میں ذرا وقت لگا۰۰۰!!

Shaheer_66
 

کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
میرا دل اب حسرتیں نہیں کرتا 💙

Shaheer_66
 

بچپن کے کھلونے پوچھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔؟
کیسا لگتا ہے جب کوئی تمہارے ساتھ کھیلتا ہے ۔۔۔!
💙

Shaheer_66
 

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا
💙

Shaheer_66
 

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں...
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا...
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا...
کیاکروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا...
💙

Shaheer_66
 

چراغ محفل بن ________چراغ راہ گزر نہ بن
ایک یوسف کا انتخاب کر ہر ایک کی زُلیخا نہ بن💙