حسرت کچھ اور، وقتِ التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..
💙💔
ویرانی اندر کی، ۔😥
ایک قلب جانے، ایک رب جانے۔۔💔۔
ہنسنا آتا ہے مجھے مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی 💙
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی
🌹یکم ذوالحج🌹عقدِ مولائے کائنات🌹🙏🌹
🌹مولا علیؑ و شہزادی فاطمہ زہراءؑ🌹🙏
🌷تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو💝🌹
1 ذولحج عقد سیدہ کونین، بی بی فاطمہؑ و مُولا علیؑ تمام مومنین بہت بہت مبارک ہو۔•❤️
❤️❣️💙🤩😍🥳🎉🎉🎉🎉
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💙
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔💙
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💙
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞#_💙🥀💯✍️*_
دٌنیا کے سب سے تیز اٌور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار
لفظ ، زبان اٌور لہجہ' ھیں •
*✍🏻🍁
💙تون گَڏِ آن تہَ پورا آھیون
🥀 اسان تو بِنِ اڌورا آھيون
💙منزل سے عشق کر بیٹھے ہیں
🥀اور راستے مقدر میں نہیں"
شب وصال پہ قربان، شب قرار کے صدقے!!! تیرے خیال پہ قربان، تیرے انتظار کے.💯
صدقے!!💙
ہنسنا آتا ہے مجھے, مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے... 💙
پر میری ...ہر بات مذاق نہیں ہوتی
💯
💙لوگ مطلب کی بات سمجھ لیتے ہیں
۔۔۔ پر بات کا مطلب نہیں سمجھتے🍁
مجھے منفرد سا بنا ڈالا تیری
💙 مختصر سی محبت نے"
"ہر شخص فریب💔 نہیں دیتا
💙 پر اب اعتبار💔 زیب نہیں دیتا"
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
💙 کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں"
کوئی انسان کسی کے لئے اتنا ضروری نہیں
جتنا وہ گمان کر لیتا ے💙
ہر حال میں ساتھ دینے کو💙
💙وفا کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain