پاکستانی لنڈے بازار کا سہی فائدہ اٹھاتے ہیں۔ 1 سال جرسی خود استعمال کرتے ہیں۔ دوسرے سال کھلی ہوجاۓ تو کٹے کو پہنا دیتے ہیں۔🙄 اور تیسرے سال فرش کا پوچا بنا دیتے ہیں🥴🤪😂
شادی کے بعد خاوند نے تھوڑے رومینٹک انداز سے اپنی بیوی سے پوچھا کہ شادی سے پہلے میں جو باتیں تم سے کیا کرتا تھا ان میں سے کون کون سی باتیں تمہیں اب سچ لگتی ہیں؟ بیوی شرماتے ہوئے وہ جو آپ اکثر کہا کرتے تھے کہ "جمیلہ میں تیرے قابل نہیں" 🤭🤣🤣🤣🤣