Damadam.pk
Shahidii's posts | Damadam

Shahidii's posts:

Shahidii
 

خود کو اتنا امیر کرو
جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں
دنیا کو سٹائل لگنے لگے

Shahidii
 

مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس سے😘
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے

Shahidii
 

" غیر کی دِل میں اگر اُترنا تھا ؛ تو میرے دِل سے اُتر گئے ہوتے ۔

Shahidii
 

پسندیدہ شخص کی لاپرواہی آپکو ذہنی مریض بنا دیتی ہے___

Shahidii
 

" کوئی محسوس تک نہیں کرتا ، بانٹنا کس نے ہے ہمارا دُکھ ۔

Shahidii
 

" اُور دل کا نقصان لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا 🖤🥀

Shahidii
 

درد وہی ہوتا ہے جو چھپا لیا جائے جو بتایا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے۔

Shahidii
 

میں ایسی کیہڑی پوسٹ کراں
کہ کڑیاں میرے انباکس اچ ٹھاہ ٹھاہ کر کے وجن 😁🙈😍

Shahidii
 

بہت پریشان ہوں🤧
امّی کی بہو نہیں مل رہی🙈😂

Shahidii
 

استری 🎭کے منہ والے لڑکیوں کو بھی خوبصورت بواۓ فرینڈ چاہیے😜
اب آٸنگی زہر اگلنے🤨😒

Shahidii
 

میں ایک غریب لڑکا ہوں 🥺
اب دیکھنا دوستی تو دور کوئی پوسٹ پر بھی نہیں آے گا😓😰

Shahidii
 

میں نے ایک شخص کو پانے کے لیے بیوقوفیوں کی حد کر دی 💙

Shahidii
 

جب تک کوئی لڑکی فون نمبر نہیں دے گی
میں روٹی نہیں کهاؤں گا😔🙈🙈🙈😒😒

Shahidii
 

"دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا"
"کیونکہ دھند زیادہ ہے دیکھنا کسی اور سے نہ ٹکرانا" 😂🤣😂

Shahidii
 

میں قسم کھاتا ہوں کہ میں اس پوسٹ پر کمنٹ کر کے جاؤں گا 😂😂
پھنس گئے نا اب کرو یااللہ مجھے خوش رکھنا بولو آمین 😁🙈

Shahidii
 

کوئی اینج دی نگری دس مینوں
جتھے جیون دا اعتبار ملے
جتھے لوک منافق نہ هوون
جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے
جتھے دل دے بدلے دل دیون
جتھے پیار دے بدلے پیار ملے

Shahidii
 

تھوڑا سا واٹس ایپ نمبر دے دو 🤳
صرف سٹیٹس ہی دیکھوں گا
🤭😜😊

Shahidii
 

1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام آدمی ھوں
I am a mango man
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me

Shahidii
 

Follow To follow

Shahidii
 

میری جی ایف نہیں ہے
اور نہ ہی اچھی دوست ہے میں کیا کروں
🙊😑🤧