𝗖𝗼𝗽𝘆 Shmama_tul_ambar
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں
میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں
تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے اُن کو
سب مصور تری تصویر بنانے لگ جائیں
ایک لمحے کو اگر تیرا تبسم دیکھیں
ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں
ہم اگر وجد میں آئیں تو زمانے کو
کبھی غزلیں تو کبھی خواب سنانے لگ جائیں۔۔۔
محترمہ۔۔۔إ
جھوٹ نہیں
کوٸی ایسی ڈش جو گھر والے
صرف تم سے بنواتے ہیں۔۔۔🤔😜🙄🤗
نفسيات کے مطابق
لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کرخوبصورت لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں
اور بچے باپ پر چلے جاتے ہیں
🥴
یہ ڈرأونی فلمیں بنانے والے کمبخت دروازےکو تیل کیوں نہیں لگاتے
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے😭🤧
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں روتے ہوئے بھی شیشہ دیکھتی ہیں کہ کیسی لگ رہی ہوں۔
😱😱😱