Damadam.pk
Shahnoor00's posts | Damadam

Shahnoor00's posts:

Shahnoor00
 

*اگر تم جان لو کہ لوگ مرنے والوں کو کتنی جلدی بُھول جاتے ہیں۔ تو تم لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے زندگی گزارنا چھوڑ دو.🥺💯*
────•🫰🏻🌸||•
*Follow Us !*
❚█══🦋⃟✮

Shahnoor00
 

دل خــ͢͡ــود بخـــۧۛـ𝆊۬ـود تجــ͢͡ــھ پــ͢͡ــر فـــۧۛـ𝆊۬ـدا ہـــۧۛـ𝆊۬ـوا.....
کـــۧۛـ𝆊۬ـم بخــ͢͡ــت شـــۧۛـ𝆊۬ـوق ســـۧۛـ𝆊۬ـے تبــ͢͡ــاہ ہـــۧۛـ𝆊۬ـوا....
𓆩⃝𝙤𝙮𝙚 𝙨𝙖𝙟𝙞๏𓆪᭄❉্͜͡*

Shahnoor00
 

*مطمئن ہو جاؤ کیونکہ اب تمہیں تمہارے صبر کا انعام بہت جلد ملنے والا ہے، تمہارے یہ آنسو خوشیوں میں تبدیل ہونے والے ہیں اور آسمان سے تمہارے لیے فیکون کے معجزے اُترنے والے ہیں ان شاء اللہ....!!*🫂

Shahnoor00
 

💕🕊️
Bhla Hu Skta H Kia Shumaar Us
Pak Rab Ul Izzat
Ki Neematon Ka ?
Jis Rab NE Beshumar
Neematon Se Nawza H ....

Shahnoor00
 

Qabristan
*کتنی پرسکون جگہ ہے !!*
*نہ لڑائی، نہ جھگڑا، نہ نفرتیں، نہ بدگمانیاں،*
لیکن یہاں کوئی آنا نہیں چاہتا اور حقیقت یہ ہے کہ سب کو یہاں آنا ہے...!!💯🥹😥

Shahnoor00
 

hyeee
Hum J Se Bekar Log
Roth B Jain Tu Koi Manny Wala Hi NH
.........💞✨🕊️

Shahnoor00
 

Assalam U Alikum Sis tera Agr Koi Online wrk k Liye interested H Tu
https://www.tiktok.com/@ourelitehealth_44?_t=8r5l0cyEyTC&_r=1
join kijiye INSHALLAH propr guide kia jaiga

Shahnoor00
 

y
💞میں عادت ہوں ان کی وہ 💞
💞ضرورت ہے میری 💞
💞میں فرمائش ہوں ان کی 💞
💞وہ زندگی ہے میری💞
💞کبھی نہیں نکال سکتی 💞
💞اُنہے اپنی زندگی سے 💞
💞میں خواب ہوں ان کا وہ 💞
💞 وہ حقیقت ہے میری💞🥀✨

Shahnoor00
 

*`💫💕السلام علیکم💫💕`*
🌠 *`صبح بخـــــــیر زندگی`*🌳
*`دکھاوے کی کوشش مت کرو ، جب کمال کو پہنچو گے تو ساری دنیا کو خود ہی نظر آجاو گے۔۔۔۔۔!!!!|`*
*`╭────•🌸🍃||•`*
*`╰♡

Shahnoor00
 

Me Apny m mgn rhny wali
duniya ki azyton ki jheelna seekh gai 🥺🔗
.
.

Shahnoor00
 

*غیبت کے بارے میں بہت مؤثر*
*▪️غیبت کرنا ایسا ہے جیسے*
*تم محنت کرتے ہو اور خود کو عبادات اور نیک اعمال میں مشغول رکھتے ہو ، کسی اور کی بات سننا اور کہنا ایسا ہی ہے جیسے بدقسمتی سے کوئی اور آتا ہے اور تمہاری نیکیاں لے جاتا ہے... (بغیر کسی محنت اور مشقت کے) اور تمہیں ان نیکیوں کی شدید ضرورت ہوتی ہے!*
*"اے اللہ! میرے اعمال نامے کو علیین میں رکھ اور میری زبان کو لوگوں کے بارے میں غیبت سے محفوظ رکھ۔"*

*یقین کیجیے : جب ایک ایک عورت کو ذہنی سکون ملتا ہے، تو وہ بغیر پلستر کے گھر کو بھی سجانے کو تیار ہو جاتی ہے*🍁
خدا جانے کس خاتون کا یہ کچن ہے، لیکن بڑی ہی محبت سے سجایا گیا
 میں بذات خود اس تصویر کو کافی دیر تک دیکھنے پر مجبور ہو گیی...
 محبت سے  سجانے والی اس صابری کو ڈھیر سارا پیار... ❤️
S  : *یقین کیجیے : جب ایک ایک عورت کو ذہنی سکون ملتا ہے، تو وہ بغیر پلستر کے گھر - 
Life Advice image
S  : Post by Noor 🕊️💕 - 
Shahnoor00
 

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*وقت تجربہ تو دیتا ہے ،،،*
*پر معصومیت چھین لیتا ہے*

Social media post
S  : Post by me 💕🕊️ - 
Shahnoor00
 

*ہماری دنــــیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیــــں جتنے طنــــز ، ســــوال ، دل دکھانے والے تــــبصرے ہیــــں.. اگر صرفــــــ زبان روکــــــ لی جائے تــــو لــــــوگوں کے دلــــوں کی تکالیفــــــ کم ہو جائیــــں گی اور بہتــــ سے دلــــوں کــــو سکون ملے گا💯💦♥️♥️🌷*

Shahnoor00
 

*یہ جو نور پل صراط پہ ہمیں ملنا ھے ناں*
*یہ دنیا سے ہی لے کے جاناہوتا ہے اپنے ساتھ....!!*
*اچھے اعمال کی صورت میں*
*تو دیکھ لو... کہ تم اپنے لیے*
*کیا اکٹھا کر رھے ھو....؟*
*نور یا اندھیرا....؟*
*یہ تمھیں الله نے اختیار دیا ھے....!!*
*یاد رکھو اکثر غلطیوں کی معافی صرف دنیا میں ہی ملے گی*
*وہاں صرف ،جزا یا سزا ہوگی* . 💯

Shahnoor00
 

کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھیں
تو دھکا لگا دیں..کیا پتہ سٹارٹ ہو جائے...!!
یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے,
اکـــــــــ مرنے والے کے لیے زندگی ہے
کسی غمگین کی مسکرائی ہوئی آنکھیں ہیں
دھکا لگانا پتہ ہے کیا ہے ؟
تسلی کے دو بول.....!!
اگر کچھ نہ کر سکیں تو تسلی کے دو بول سے
اس کا بوجھ ہلکا کر دیں
یاد رکھیے! مشکل وقت میں ساتھ دینے والے
چہرے کبھی نہیں بھولتے....!!
کسی کی خوشی کا سبب بن جائیں
کیا پتہ اس کی دعائیں آپ کا مقدر بدل دیں!
زندگی میں ایسے موقعے ڈھونڈیں,
یہ بہت قیمتی ہے....!!

Shahnoor00
 

الزام بےوجہ اسے کیوں دوں...!!!
جب قصور سارا میری امیدوں کا تھا🖤
`❚█══🦋⃟✮║█

Shahnoor00
 

*لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* 🪐
*لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻
*لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* 🍂
*لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* 🍃
*_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️
*_ڪمزور تمہارا وقت ہے_*
*_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀