`جبرائیل امین خادم دربان محمدﷺ` ایسا کوئی محبوب نہ کوئی ہوگا نہ کوئی ہے بیٹھا ہے چٹائی پر مگر عرش نشیں ہے تو جو چاہے تو ہر شب ہو مثال شب اسری تیرے لیے دو چار قدم بریں ہے ہر ایک کو میسر کہاں ان کے در کی غلامی اس در کا تو دربان بھی جبرائیل امین ہے اے شاہ زمنﷺ اب تو زیارت کا شرف دے بے چین ہیں انکھیں میری بے تاب جبیں ہے 🌹😭🙏🏻 𝒫𝑜𝓈𝓉 𝒷𝓎 ♥︎‿ _shahnoor_✨❤️
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* "جس شخص نے جان بوجھ کر اپنے والد کے بجائے کسی اور کا بیٹا ہونے ) کا دعویٰ کیا تو اس نے کفر کیا اور جس شخص نے اپنا نسب کسی ایسی قوم سے ملایا جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے"۔❤️ 𝒫𝑜𝓈𝓉 𝒷𝓎 ♥︎‿ _shahnoor_✨❤️
زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام چلا رہا ہے، تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا وہ تمہاری بے بسی کو نہیں دیکھتا؟ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے گا؟ کیا وہ تمہاری زندگی کو بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھو، وہ تمہاری زندگی کو تمہاری پسند چیزوں سے سجا دے گا اور تمہاری ہر دعا پر "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️
*دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ھے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا الله ھوتا ھے جو اُن دعاؤں کو قبول کر کے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ھے. الله سُبحان تعالیٰ اپنـے خاص كرم سے آپ کو همیشہ خُوشی، تندرستی، صحت، اِیمان والی عُمرِ دراز عطاء فرمائے. آمین ثمہ آمین۔* morning 🌅
*اس نے خشک آنکھیں اٹھا کر آسمان کی طرف دیکھا پھر وہ زور زور سے ہنسنے لگی اتنا ہی کہ آنکھوں سے بہتے آنسو بارش کہ پانی میں شامل ہونے لگے یا اللہ میری کتنی آزمائش رہتی ہیں ؟ بے بسی سے بولتے ہوئے وہ اچانک روپڑی کوئی اسے اس طرح روتے دیکھ لیتا تو اسکا کلیجہ نہ پھٹ جاتا*🫠
or Phr Me tu Uski pak Rab ki tkhleeq Hun jis NE mery ebon ko apni remt k pardon me smeta Hua H Gg Me Us Malik e Kainat ki hi bt kr rahi hu قل ھو اللّٰہ احد اللّٰہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفواّ احد
🥀روتے نہیں ہیں ،پریشان نہیں ہوتے🫀 🥀 بس اپنے اللّٰہ پاک پر یقین رکھتے ہیں🫀 ایسا یقین جو یقین رکھنے کا حق ہے🫀💫 ایسا یقین جو پرندے اللّٰہ تعالیٰ پر رکھتے ہیں🫀🌸 بس صبر کرتے ہیں پر اللّٰہ تعالیٰ پر اور اپنی دعاؤں پر یقین رکھتے ہیں 🫀✨ پریشان نہیں ہونا ٹھیک ہے نا آپ کے آنسوؤں سے آپ کے اپنوں کو تکلیف ہوتی ہے 🥹😢 تھا ان شاء اللّٰہ 🌸 اللّٰہ تعالیٰ سب بہترین کریں گے🤲🏻🤲🏻🤲🏻ان شاءاللّٰہ 🤲🏻🌸🫀💫✨ 🥹🫀🌸 🖤🌸💫 "⎯ 🍁`
*خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟* *کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 😥 🔄
_محبـت اور عشـق میں فــرق یــہ ہــے۔- محبت دل کـی گہـرائـی سے ہوتـی ہے ،جـب کـہ عشـق جنـون اور پـاگل پــن کا نـام ہـے۔محـبت میـں صـبر بہـت ضــروری ہے جــب کہ عشــق میں مــوت اور زندگـی کا فــرق نہیں ہـوتـــــا اور عشــــق بــــے قـــابــــو اور بــــے حـــســاب ہـوتـــــا ہـــــــے،🥹🍃😻_
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کی خوبصورت ترین بات اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ، کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں ،، محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے ۔..!!! 💯💕