*ھر پھول خوشبودار نہیں ھوتا*
*ھر پتھر چمکدار نہیں*
*دوستی دیکھ کر کرنا اے دوست کیو کہ*
*ھر دوست وفادار نہیں ھوتا*
💫
*تمہیں اپنے اندر ایسا انسان تعمیر کرنا ہوگا جو مشکل دنوں میں کسی پناہ گاہ کا محتاج نہ ہو۔۔۔*
~
"الله محبت کیلئے کافی ہے؛ اور قرآن تسلی دینے کیلئے؛ اور موت نصیحت کیلئے؛
اور الله کو ساتھی بنا لو، اور لوگوں کو ایک طرف چھوڑ دو 🌸🥀
◆━━━━━━━▣✦▣━━━━
*_مجھے وہاں سے پڑھیں جہاں سے خاموش ہوں میں_*
*_یہ ہنسنا ہنسانا تو ہنر ہے میرا_*
🥹
یقین کریں میرے جیسے پتہ نہیں کتنے میرے بھائی میری بہنیں سارا دِن چہرے پر جھوٹی ہنسی لیئے پھرتے ہیں لیکن جب رات ہوتی ہے نہ تُو یا تُو اللّٰہ پاک جانتے ہیں یا آپ
جو آپ پر گزر رہی ہوتی ہے
بڑی غریبی ہے مجبور ہوگئے ہیں ہم😥
تمہارے ﷺ در سے بہت دور ہوگئے ہیں ہم
جو حکم ہو تو مدینے میں گھومنے آئیں
دیار پاک کی دیوار چومنے آئیں🙏
اگر حضور ﷺ کے روضے کی دید ہوجائے
قسم خدا کی غریبوں کی عید ہو جائے
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ♥️
طلبگارِ مدیــــــــــــنہ 🤲🏻😥
"خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جاتی ہیں تو اپنوں کی خبریں غیروں کی زبانی سننے کو ملتی ہیں۔🖤
◆━━━━━━━▣✦▣━━━━
*_رب واقـف ہـے تـیرے دل کی تـڑپ سـے_*❤🩹😩
*_وہ ضائـع نـہـیں کرے گا تـیری دعـائـیں_*🌸🥹
*_ذرا صــبــر کـر_*🫶🏻🎀✨
- *_ہائے صَدقے! 😘🤌🏻_*
-
- *_آپ سب اُداس تھے میرے بِنا...! - " 😁🙈_*
-
- *_لو جی میں آ گئی🥹🧸_*
کیا ضروری ہے شاعری کی جائے
دل جلا کر ہی روشنی کی جائے
بعض چہرے بہت حسین سہی
پھر بھی کتنوں سے دوستی کی جائے
اک مسلسل شکست کا احساس
ایسی خواہش نہ پھر کبھی کی جائے
یہ محبت کے جو تقاضے ہیں
ان تقاضوں میں کچھ کمی کی جائے
اب بھی کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں
زہر پی کر ہی خود کشی کی جائے
میں نے یہ فیصلہ کیا ہے نشاطؔ
فیصلوں میں بھی اب کمی کی جائے
"⎯ 🍁`
Isha reminder
جب مجھے اللّه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّه کے خوف سے زیادہ انسان اللّه کی محبت میں روتا ہے اس ڈر سے روتا ہے کہ اللّه کو کھو نہ دوں
جب اللّه سے محبت ہوئی تو اللّه کی بنائی ہر چیز کو دیکھ کر رونا آیا ۔۔۔
کھلے آسمان کو دیکھا اور ایسا لگا اللّه دیکھ رہا ہے اور یہی آسمان تو میں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں پھر پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا
بیشک اللّه کی محبت کو پا جانے والے کامیاب ہو گے 💌
"⎯ 🍁`
زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دوستی ہے، اور ہی مجھے مل چکی ہے
:♡.•♬✧⁽⁽ଘ( ˊᵕˋ )ଓ⁾⁾*+:•*∴
*Iss zameen per kuch bhi is qadar qeemti naheen jitnee aik sachi doostee.*🌝💫🌈💯🦋🌎
‧̍̊·̊‧̥°̩̥˚̩̩̥͙°̩̥‧̥·̊‧̍̊ ♡ °̩̥˚̩̩̥͙°̩̥ ·͙*̩̩͙˚̩̥̩̥*̩̩̥͙·̩̩̥͙*̩̩̥͙˚̩̥̩̥*̩̩͙‧͙ °̩̥˚̩̩̥͙°̩̥ ♡ ‧̍̊·̊‧̥°̩̥˚̩̩̥͙°̩̥‧̥·̊‧̍̊
دوست مصیبت کی گھڑی میں اپنی محبت ظاہر کرتا ہے، خوشی میں نہیں
┅┅┅┅┅┅┅༻❁༺┅┅┅┅┅┅┅
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙙𝙊𝙨𝙩 ||🌈🫀🤝🫂💋
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙘𝙝𝙤𝙘𝙤𝙡𝙖𝙩𝙚||🍫😋
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙟𝙖𝙉 -𝙚- 𝙟𝙞𝙜𝙖𝙧||💖☺️🦋
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨||👰🏼♀👀💕
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙩𝙚𝙙𝙙𝙮 𝙗𝙚𝙖𝙧||🧸🤭
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙨𝙝𝙚𝙝𝙯𝙖𝙙𝙞||👸😍
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙥𝙖𝙜𝙡𝙞𝙞||😜🌸✨
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙨𝙝𝙤𝙣𝙞||😚❤🔥
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩𝙞𝙚 ||😘🤌
𝙈𝙚𝙧𝙞 𝙙𝙪𝙣𝙞𝙮𝙖||🌏🔐🐣🪿🦋
yh sb Meri dosti k nam
نفسیات میں:
"جو کچھ آپ کا دل محسوس کرتا ہے وہ سچ ہے۔" 🖤
◆━━━━━━━▣✦▣━━━━
*میں کوئی جادوگر تو نہیں ہوں لیکن مجھے پتہ ہے پوسٹ پڑھنے والا شخص زندہ ہے فوت نہیں ہوا*🙂
Hamari trbyt Alhamdulillah Bht Achi hui h
Agr Hum Apse Izzat Se Paish NH Aty Tu
Yu Desrv It
🙏🏻✅
*تیرا تہجد کا رونا دیکھ کر رب کو تجھ سے محبت ہو گئی بچا لیا اس بے وفا سے تجھے جو مانگی تھی دعا وہ رد ہو گئی ورنہ رب ٹال دے تہجد کی دعا اے حسین بندے یہ تو قیامت ہو گئی*☺️
Na Roya kro yr🫂
Oye Noor hu yr🩵🪼
لوگ کہتے ہیں کسی کو بھلانا بہت اذیت ناک ہوتا ہے ، اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کا انتظار کرنا بہت اذیت ناک ہوا کرتا ہے ،لیکن میرے نزدیک سب سے اذیت ناک وہ ہوتا ہے کہ جب آپ کو پتا ہی نہ ہو کہ آپ کو انتظار کرنا ہے یا پھر بھلانا ہے۔۔۔!!!🖤 💯
*ہم سب کسی نہ کسی تکلیف سے جڑے رہتے ہیں کہیں نہ کہیں ٹوٹے رہتے ہیں لیکن یقین جانیں ہم میں سے خوش نصیب وہ ہے جسے اسکی تکلیف سجدے میں جھکاتی ہے، دعاؤں پہ لگاتی ہے، اللہ سے ملاتی ہے، یقین بڑھاتی ہے کیونکہ جسکا غم اسے اللہ سے جوڑ دے اسکا وہ غم نہیں تھا وہ اسکے لیے اللہ کی چاہت تھی*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
🔖 *28 رجب 1446ھ* 💎
🔖 *29 جنوری 2025ء* 💎
🔖 *16 ماگھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز بدھ WEDNESDAY* 🌄
🍁 *زمانہ، لالچ، اور قتل!*
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا: زمانہ قریب ہوتا جائے گا اور عمل کم ہوتا جائے گا اور لالچ دلوں میں ڈال دیا جائے گا اور فتنے ظاہر ہونے لگیں گے اور ہرج کی کثرت ہو جائے گی,“لوگوں نے سوال کیا: یا رسول اللہ! یہ ہرج کیا چیز ہے؟ آنحضور ﷺ نے فرمایا کہ قتل ! قتل !.*
*`آپ نے اکثر دیواروں پر محبوب آپ کے قدموں میں کہ لکھے`*
*`اشتہار دیکھے ہوں گے مگر کہیں بیگم آپ کے قدموں میں کا اشتہار دیکھا`؟*
*`کیونکے بابا خود شادی شدہ ہوتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ`*
*`یہ کام اس کا باپ بھی نہیں کر سکتا`🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain