*`💫💕السلام علیکم💫💕`*
🌠 *`صبح بخـــــــیر زندگی`*🌳
*`دکھاوے کی کوشش مت کرو ، جب کمال کو پہنچو گے تو ساری دنیا کو خود ہی نظر آجاو گے۔۔۔۔۔!!!!|`*
*`╭────•🌸🍃||•`*
*`╰♡
Me Apny m mgn rhny wali
duniya ki azyton ki jheelna seekh gai 🥺🔗
.
.
*غیبت کے بارے میں بہت مؤثر*
*▪️غیبت کرنا ایسا ہے جیسے*
*تم محنت کرتے ہو اور خود کو عبادات اور نیک اعمال میں مشغول رکھتے ہو ، کسی اور کی بات سننا اور کہنا ایسا ہی ہے جیسے بدقسمتی سے کوئی اور آتا ہے اور تمہاری نیکیاں لے جاتا ہے... (بغیر کسی محنت اور مشقت کے) اور تمہیں ان نیکیوں کی شدید ضرورت ہوتی ہے!*
*"اے اللہ! میرے اعمال نامے کو علیین میں رکھ اور میری زبان کو لوگوں کے بارے میں غیبت سے محفوظ رکھ۔"*


*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*وقت تجربہ تو دیتا ہے ،،،*
*پر معصومیت چھین لیتا ہے*

*ہماری دنــــیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیــــں جتنے طنــــز ، ســــوال ، دل دکھانے والے تــــبصرے ہیــــں.. اگر صرفــــــ زبان روکــــــ لی جائے تــــو لــــــوگوں کے دلــــوں کی تکالیفــــــ کم ہو جائیــــں گی اور بہتــــ سے دلــــوں کــــو سکون ملے گا💯💦♥️♥️🌷*
*یہ جو نور پل صراط پہ ہمیں ملنا ھے ناں*
*یہ دنیا سے ہی لے کے جاناہوتا ہے اپنے ساتھ....!!*
*اچھے اعمال کی صورت میں*
*تو دیکھ لو... کہ تم اپنے لیے*
*کیا اکٹھا کر رھے ھو....؟*
*نور یا اندھیرا....؟*
*یہ تمھیں الله نے اختیار دیا ھے....!!*
*یاد رکھو اکثر غلطیوں کی معافی صرف دنیا میں ہی ملے گی*
*وہاں صرف ،جزا یا سزا ہوگی* . 💯
کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھیں
تو دھکا لگا دیں..کیا پتہ سٹارٹ ہو جائے...!!
یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے,
اکـــــــــ مرنے والے کے لیے زندگی ہے
کسی غمگین کی مسکرائی ہوئی آنکھیں ہیں
دھکا لگانا پتہ ہے کیا ہے ؟
تسلی کے دو بول.....!!
اگر کچھ نہ کر سکیں تو تسلی کے دو بول سے
اس کا بوجھ ہلکا کر دیں
یاد رکھیے! مشکل وقت میں ساتھ دینے والے
چہرے کبھی نہیں بھولتے....!!
کسی کی خوشی کا سبب بن جائیں
کیا پتہ اس کی دعائیں آپ کا مقدر بدل دیں!
زندگی میں ایسے موقعے ڈھونڈیں,
یہ بہت قیمتی ہے....!!
الزام بےوجہ اسے کیوں دوں...!!!
جب قصور سارا میری امیدوں کا تھا🖤
`❚█══🦋⃟✮║█
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو* 🪐
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو* 🍂
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو* 🍃
*_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️
*_ڪمزور تمہارا وقت ہے_*
*_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀

- _- _ایـک مَـانِگــے اگَــر سُــو خَــواب دُوں 🌕_
- _تُـــوں رہِــے خُــوش مِیــں آبَـاد ہُــوں 🌙_
`❚█══🦋⃟✮
جب میں خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں
تو خود سے کہتی ہوں
اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو
کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔
ایسے اپنوں سے جو
پل میں پرایا کر دیں
ایسے دوستوں سے جو
تم کو سمجھ نہ سکیں
اور ایسی محبت سے
جو رُسوا کر دے
تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص
سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو..!!
*زندگی میں اگر برا وقت نہ آتا*
*تو اپنوں میں چھپے غیر*
*اور غیروں میں چھپے اپنے کبھی ظاہر نہ ہوتے.*❤🩹
Kbhi
Zndagi
bht Achi
lagti h
or
kbhi Isi Zndagi ko jeeny ka man NH krta
✨🥀
- *_جـاؤ آزمـا لـــو ســارا جہــاں میـری وفـائیـــں یــاد آئیـــں گـــی"_*🦋🌸
- _ ✨
`❚█══🦋⃟✮
سر کچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب،
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا۔
`جس کے نام میں رحمٰن ہے`
*وہ کیسے تم پر بوجھ ڈال سکتا ہے۔ کیسے تم کو بے سہارا چھوڑ سکتا ہے۔ اسکی رحمت تو لامحدود ہے۔ تبھی تو وہ آزماتا ضرور ہے لیکن تمہیں آزمائش سے نکالتا ہے*۔ *ہر مشکل حل لیکر آتی ہے۔ وہ تمہارا برا نہیں سوچتا۔ وہ تمہارے حق میں بہتر کرتاہے۔ اس کی رحمت پر یقین رکھو۔ وہ تم پر اپنی رحمت کی بارش دوگنی کردے گا۔ وہ اللّہ ہے تم سے پیار کرتاہے۔ بس تم بھی اس کی جانب لوٹ جاؤ۔ اس کے ہو جاؤ*۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain