فرماگںٔے نبی ہادی
لانبی بعدی
🫀✨
اچھی نہیں لگتی نا میری پوسٹیں اپ لوگ اٹھائیں اینٹ۔۔۔۔۔
اور دے ماریں اپنے موبائل پر🫣😒
༒͢🦋⃟ ,⃝
ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت
باپ کی عزت بیٹی کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور پراپرٹی بیٹے کے ہاتھ میں❤🩹
پکار جتنی خالص اور خفیہ ہوتی ہے
منزل تک اتنی جلدی پہنچتی ہے
کمرے کے کسی کونے میں
تمہارے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر
کاندھوں پہ بیٹھے فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہ ہوگی
البتہ عرش پر پکار گونج رہی ہوگی
- يا ربَّ الفَّلَق
- افتَحْ لي ما انغَلَق
اے صبح کے پروردگار
میرے (دعاؤں کی قبولیت کے) جو در بند ہیں وہ کھول دے
آمین یا رب العظیم
🤲🏻🕋🌸
بلاک کرنے سے پیار مضبوط ہوتا ہے۔۔🫢😌🥱
سب اپنے اپنے جانو کو بلاک کردو اور گروپ میں آجاؤ۔۔ 🤦😎😌
شکریہ۔۔🫣🙈
*•●┼┼───🌼🕊️●•*
*✮⃝»࿐≽**•●┼┼───🌼🕊️●•*
*✧═══••═══✧*
█▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀
█ *🇵ᴏsT Bʏ⇘*
╭──── ||•◈☆◈ ───
╰ ➣ *✤♡NOoR

*لوگوں کی زندگی میں اپنی اہمیت ڈھونڈنے سے لاکھ بہتر ہے کہ آپ اپنی زندگی میں خود کو اہمیت دیں کیونکہ کے لوگوں کی ترجیحات تو بدلتی رہتی ہیں آپ خود کو لوگوں کے معیار تک لانے کے چکر میں اپنا معیار ہی گنواہ دیتے ہیں اور پھر بچتا ہے تو بوسیدہ سی ہماری ذات خود کو بوسیدہ ہونے سے ہم خود ہی بچا سکتے ہیں۔..!!*
💕🥀🍂🖤
*●┼┼───🌼🕊️●•*me
اللهم قلباً سليماً عفيفاً تقياً نقياً
يخشاك سراً وعلانية..!
اے اللّٰه! ایک ایسا دل عطا فرما جو پاک، باحیا، متقی
اور صاف جو ظاھراً اور باطناً تیرے خوف سے لرزتا رہے
🌸🤍
دل گرفتار ہے تیری محبت کی زنجیروں میں
تم ہو کیوں نہیں میری قسمت کی لکیروں میں
کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا!!
کبھی مجھ سے لڑ کے______ میرے رقیب رہنا
میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے!!
بس دعا ہے فقط_____ توں میرا نصیب رہنا..💓💓
*تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ*
*"کہہ دو میرے ان بندوں سے۔*
*جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں۔*
*میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں۔"❤️*

*دنیا صرف آپ کی نظروں میں موجود ہے*
*آپ اسے جتنا چاہیں اتنا بڑا یا چھوٹا بنا سکتے ہیں.*
*کوئی بھی انسان مکمل نہیں، نہ ہی اس کو مکمل بھیجا گیا ہے۔ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں۔ بڑا پن یہ ہی ہے کہ انسان کی ہزار خامیاں جانتے ہوئے بھی اس کو ایسے کھلے دل سے تسلیم کیا جاے کہ وہ قبولیت لگے نہ کہ احسان یہی محبت اور انسانیت کا تقاضا ہے*
اپنے کاندھوں پہ فرشتوں کے علاوہ میں نے♥️
ٹوٹے خوابوں کے جنازے بھی اٹھا رکھے ہیں🖤
*توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں🫶🏻*
*درد اتنا کہ چیخ کے رو دوں💔🥺*
*مجبور اتنا کے سسک بھی نہ سکوں🍁🙃*
༒͢🦋⃟ ,⃝
*اپنے دوست ایسے بنائیں کہ جب آپ سے غلطی ہوجائے تو لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونے سے آپ کو بچائے۔ اور تنہائی میں آپ کی غلطی بتائیں وہ اس لیے تاکہ آپ بروز قیامت رب کے حضور شرمندگی سے بھی بچ سکے*✨🤲🌹

وہ عشق ہی کیا💞
جو کسی کے چہرے سے ہو 👩❤️
مزہ تو تب ھے ♥️🥀
جب محبت کسی کی باتوں سے ہو ♥️🔥
** 𓆩♡︎𓆪♥️🥺
𓆩⃝𝙤𝙮𝙚 𝙨𝙖𝙟𝙞😘𓆩๏𓆪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain