*Momin(مومن)* ♥️: *اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ* "بلاشبہ مومن وہی ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ کی آیات اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں وہ اُن کو ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں ۔ " [Al Anfaal-02]
*ربی*🫀 *ایک وہی تو ہے جو تم سے* *بیزار نہیں ہوتاـــــــــــــ؛ جو یہ* *جانتا ہے کے تم اپنی غرض* *کیلئے اُس کو پکار رہے ہـــــــــو* *مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا* *ہے بہت غور سے سنتا ہے …!!!*
اپنــی روح کو مطمــین کـــرنا سیکھیــں، لــوگوں کو نہــیں۔ لـوگـــ تو کبھــی کســی ســے بھــی راضــی نہیــں ہوتــے۔ آپــ صـرفـــ اللّٰہ تعالیٰ کــو راضــی کرلیــں، پھر دیکھیــں کــہ کیســـے آپ کــی روح اطمیــنان پاتــی ہــے اور آپ حقیقــی خوشــی پاتــے ہیں۔۔۔🕊️🤍