Damadam.pk
Shahzada_007's posts | Damadam

Shahzada_007's posts:

ﺗﮑﻠﯿــف  ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ  ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..'
S  : ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ - 
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے  تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے
S  : اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا - 
Social media post
S  : تھوڑا سا انتظار کر اے_دل اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے kaggan - 
Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
S  : یوں سرعام مجھے ملنے بلایا نہ کرو لوگ کر دیتے ہیں بدنام زمانے بھر کے Crona - 
Shahzada_007
 

😁😁😁ChAlEY LonG DriVe pEy😂🙈🙈

فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری تو تمہیں حق ہے کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے
S  : فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری تو تمہیں حق ہے کہ تم دوریاں بنا لو ہم - 
وہ محبت بھی کمال کی کرتا ہے زبان پر نام تو میرا مگر دل میں کسی اور کو رکھا ہے
S  : وہ محبت بھی کمال کی کرتا ہے زبان پر نام تو میرا مگر دل میں کسی اور کو رکھا - 
مل گیا ہو گا کوئی غضب کا ہمدرد ورنہ میرا یار بدلنے والا تو نہیں تھا
S  : مل گیا ہو گا کوئی غضب کا ہمدرد ورنہ میرا یار بدلنے والا تو نہیں تھا - 
ryT√√√√√√Hmm
S  : ryT√√√√√√Hmm - 
Funny joke
S  : ahNn rIGhtt♥️♥️♥️😁 - 
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے . بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے مسکراتے رہنا.
S  : میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے . بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے - 
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥   کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔
S  : کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥 کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود - 
میں سوچتا ہوں جہاں پہ جدائی لکھی ہے بس اتنے ہاتھ کے حصے جلا دیئے جائیں
S  : میں سوچتا ہوں جہاں پہ جدائی لکھی ہے بس اتنے ہاتھ کے حصے جلا دیئے جائیں - 
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر  تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں
S  : اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے - 
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺏ مجھ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯿﮟ
S  : ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺏ مجھ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯿﮟ - 
جس دل میں بسا تھا نام تیرا وہ دل ہی میں نے توڑ دیا نہ ہونے دیا بدنام تجھے تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا
S  : جس دل میں بسا تھا نام تیرا وہ دل ہی میں نے توڑ دیا نہ ہونے دیا بدنام تجھے - 
مٹ گئے مٹانے والے، جھک گئے جھکانے والے گر گئے گرانے والے، نام تھا نام ہے اور رہے گا نام
S  : مٹ گئے مٹانے والے، جھک گئے جھکانے والے گر گئے گرانے والے، نام تھا نام ہے اور - 
Romantic Poetry image
S  : hyEe🙈🙈🙈 - 
وہ جو کہتی تھی تم سے بچھڑی تو مر جاؤں گی... آج میں اس کا ولیمہ کھا آیا ہوں...
S  : وہ جو کہتی تھی تم سے بچھڑی تو مر جاؤں گی... آج میں اس کا ولیمہ کھا آیا - 
محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے
S  : محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے -