Damadam.pk
Shahzada_007's posts | Damadam

Shahzada_007's posts:

Beautiful People image
S  : اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا - 
Shahzada_007
 

آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟ 🤨🤔🤔 😄😄😄😄

Shahzada_007
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں، ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں 😂😂😂😂😜😛😜😛😜

Shahzada_007
 

محبت کے راستے میں ہر وقت درد ملے گا میں نے سوچا ہے اس راستے پہ میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا😁
kia bolTy Ho FreIndS😁😁😁

Shahzada_007
 

ڈاکٹر کہاں پہ درد ہو رہا ہے؟ مریض اگر فیس کم کرو گے تو بتاتا ہوں ورنہ ڈھونڈتے رہو😶😐

اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے  ہمیں گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں
S  : اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے ہمیں گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں - 
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے . بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے مسکراتے رہنا.
S  : میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے . بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے - 
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے   پھر بھی مصروف انتظار ہے دل
S  : جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے  پھر بھی مصروف انتظار ہے دل - 
Shahzada_007
 

🤣😂😅اب وہ دن بھی آ رہے ہیں بندہ نہانے کے لیے جائے گا اور بس سر دھو کے باہر نکل آئے گ

کبھی نظر کبھی دل کبھی دماغ میں رہوں یہ سبھی آپ کے ہی گھر ہیں کسی اک میں تو رہوں 😊
S  : کبھی نظر کبھی دل کبھی دماغ میں رہوں یہ سبھی آپ کے ہی گھر ہیں کسی اک میں تو - 
Funny joke
S  : میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎 - 
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی  وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں
S  : بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں - 
hyEe GRmiiii😕😕
S  : hyEe GRmiiii😕😕 - 
ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں    پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
With SunnY bhAi😍😘
S  : ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں   پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے - 
کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی
S  : کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور - 
Beautiful People image
S  : کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑتا ہے چوٹ کھا کر بھی مسکرانا پڑتا ہے - 
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں  بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
S  : اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ - 
Beautiful People image
S  : مانا کہ ہم تیری محبت کے قابل نہیں اتنی نفرت بھی نہ کر کہ ہم جی نہ سکیں - 
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے  میں نے تمہاری سانس کا قصه سنا ديا
S  : پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے میں نے تمہاری سانس کا قصه سنا ديا - 
Beautiful People image
S  : خوبصورت زندگی کے راز دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے -