Thoughts are tumour
Muhammad Shakil zafar
islamic fundamentalists:man are superior to wome.
shehram_khan:woman are superior to men.
Shakil_77:No one is superior.it is only meritocracy which ables them to become superiors over others.It can be men or women!
ly Mera poora name:
"Malik Muhammad Shakil Sagar bin Zafar khokhar rajput
Drhuv rathee vs Syed muzammal hussain
شہر کا گھر امی کے نام۔گاوں کا گھر ابو کے نام۔
میرے حصے میں کیا ہے؟ واشروم کی صفای
Shehram_khan: world is based on injustice and God is responsible for it.
Saad_rajput:Whether Doubts arised in my mind about religions but I will die muslim.
Shakil_77:Life is meaningless including: pains,joy,anguishness.But We must somehow to keep alive ourselves by arising meanings in the amidst of suffering!
ہالی وڈ کی تمام اداکارہ, میری پسندیدہ لڑکی کے زیرناف ایک بال کے برابر بھی نہیں
My GPA in physiology 4/4
My GPA in organic chemstiry 2/4
Writer:Shakil
page: 54(last)
ماہنور مجھے مجرم سمجھتی ہے،تو سمجھے اسے سچ نہ بتا کر میں نے اسے ایک بھٹک میں رہنے دیا۔ "تسلی دینے کے لیے کچھ جھوٹ یا تصدیق شدہ چیزیں اچھی ہوتی ہیں"۔
میری ماں کا کیا ہوگا؟ "انکی اپنی زندگی ہے جو درد میرا ہے وہ صرف میرا اور میرے وجود کا ہے۔"
میری آزاد زندگی کا کیا ہوگا؟ "آزاد زندگی،آزاد سوچ پہ منحصر ہوتی ہے میری سوچیں جیل میں آزاد ہیں تو میں بھی آزاد ہوں"
یہ کہ کر وہ شیکسپیر کی مشہور ناول ہیملٹ کو دہراتا ہے
"If I could be bounded in nutshell and count myself a king of infinite space"
writer:shakil
page:52
حارث کو کیشین کی گرفتاری کا علم ہوا تو وہ ماہنور کو ساتھ لے آیا۔کیشین ان دونوں کو دیکھ کے کھڑا ہوا۔"دونوں اس کے جرم کی وجہ پوچھی تو کیشین کہتا ہے "کشمکش ختم،میں نے ان دونوں کا قتل کیا وحشیانہ طریقے سے"
ماہنور کو پہلی دفع اسکی آنکھوں میں وحشیت نظر آئ جیسے کو انسان اپنے کسی انتقام کو لینے کے لیے ہزاروں سالوں سے بے چین ہو۔
ماہنور، کیشین کو دعا دیتی ہے کہ اللہ تمیں جلد از جلد جیل سے رہا کرواۓ۔لیکن ماہنور کی نظر میں وہ قاتل تھا۔ماہنور کا کیشین کی نظر میں دعا کرنا فضول تھا کیونکہ اسے دو قتل کی سزاۓ موت ہی ملنی تھی۔
حارث ،کیشین کو گلے لگاتا ہے اور چل دیتا ہے۔ماہنور تھوڑی دیر رکتی ہے پھر چل دیتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain