اور بہت مل جائیں گے ادب آداب والے..!!
ہم آوارہ ہیں صاحب تلخ بولیں گے.......!!
ﺟﻦ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﮐﻮﺉ ﻧﮩﯿﮟ 😎💯
ﮨﻢ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میں تو جس نام سے واقف تھا وہی نام لیا
نام سنتے ہی فلاں ابنِ فلاں چونک پڑے
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے
اس نے رسمن مجھے سلام کیا....
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے ؟؟؟
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہترہے۔
مجھ سے باتیں کر کے دیکهو میں
میں باتوں میں آسکتا ہوں
ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺐ ﮐﮍﻭﯼ ﮐﺴﯿﻠﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟😊 تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا_
آج واقعہ کچھ یوں ہوا____ کہنے لگے کون ہو تم..!!!!
" ہم نے بھی مڑ کر کہا کیا آپ مجھ سے مخاطب ہو?
امجدؔ تھی بھیڑ ایسی ، کہ چلتے چلے گئے
گِرنے کا ایسا خوف تھا ، ٹھہرا نہیں ھُوں میں
اک دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے لوگ
ہم لوگ ہوں گے یا نہیں تب تک ،نہیں پتہ!
ﺍﺭﮮ ﭘﮕﻠﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﻗﮧ ﺩﻭ . . .
ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯﻣﺠﮭﮯ
ہمارے ساتھ انوکھی ہی واردات ہوئی
ہمیں نصیب کے معنی غلط بتائے گئے
بدن سے روح جاتی ہے، تو بچھتی ہے صف ماتم........!!!!
کوئی اندر سے مر جائے، تو ماتم کیوں نہیں ہوتا.......!!!!
ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
ﺍﺱ ___ ﻧﮯ___ ﮐﮩﺎ___ ﻣﻨﺰﻝ___ ﻣﺸﮑﻞ ___ ﮨﮯ ❣❣
ﮨﻢ___ ﻧﮯ___ ﮐﮩﺎ ___ ﭼﻠﻮ___ ﺳﺎﺗﮫ___ ﭼﻠﺘﮯ___ ﮨﯿﮟ❤
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﻣﯿﮟ
ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﻣﯿﮟ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﻦ ﭨﮭﻦ ﮐﺮ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﻮﮞ !!
ہم دونوں نے پہنے ہیں کالے رنگ کے کپڑے آج ____🔥🌚
اس نے میرے تل کے جیسے ،میں نے اس کے دل کے جیسے
سادگی اپنی جگہ صاحب
سرپھرے مشہور ہیں ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain