Damadam.pk
Shamikhattak12's posts | Damadam

Shamikhattak12's posts:

Shamikhattak12
 

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤

Shamikhattak12
 

میں نے سب راستوں کو ناپا ہے تم سے بس چاند تک کی دوری ہے..

Shamikhattak12
 

اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش بنتی نہیں میری ...کسی بہترین سے! جون ایلیاء

Shamikhattak12
 

ہم_تو_ہر_بار_چمکیں_گے_نئے_سورج_کی_طرح۔۔۔
جلنے_والوں_سے_کہو__وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ....

Shamikhattak12
 

تمہیں ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ہیں ❤ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ تم ❤️

Shamikhattak12
 

چاہت مجـــــــــبور کر دیتی ھــــــــے
یاد کـــــــــرنے سے ثواب تھوڑی مـــــــــلتا ھے۔۔۔

Shamikhattak12
 

تم کسی سمت سے بھی آ جانا
میرے چاروں طرف محبت ہے
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Shamikhattak12
 

چند سانسیں ہیں ان غباروں میں۔۔۔
آپ چاہیں تو۔۔۔۔۔ خرید سکتے ہیں۔۔۔

Shamikhattak12
 

اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں
چل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں

Shamikhattak12
 

جب زرد پتے شاخوں سے گِرتے ہیں
مُجھے تم سے بِچھڑنے کا وہ لمحہ یاد آتا ھے۔....😥😥

Shamikhattak12
 

کبھی تو آؤ گے میرے پاس تم
میں ہنس کے نظر انداز کرو گا تمہیں

Shamikhattak12
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Shamikhattak12
 

دل ___❤️___ لگانے'' '' کی ہم کو ملی یہ سزا
کوئی ______ اپنا بنا '' '' کے دغا دے 😭 گیا

Shamikhattak12
 

#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤

Shamikhattak12
 

ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس۔۔ راستے میں آتاہے

Shamikhattak12
 

جب وہ خاموش ہوتی ہے
تو مجھے دنیا میں سب سے مہنگی چیز اس کی آواز لگتی ہے..... ♥ ♥
𝑭𝒂𝒊𝒁𝒊

Shamikhattak12
 

. جب چَاہیں ، جہاں چَاہیں ، بِچھڑ جائیں کِسی سے
اِتنی بھی تو آسَان ____،، مُحبّت نہیں ہوتی ؟؟؟ ... ❤ 💔❤

Shamikhattak12
 

کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی اِنتظار
یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے عشق کہتے ہیں...

Shamikhattak12
 

ادا ہے, خواب ہے ____ تسکین ہے, تماشا ہے..
ھماری آنکھوں میں اک شخص بےتحاشا ہے..
🍁🍂

Shamikhattak12
 

کس موڈ پر لے آتی نوکری انسان کو اپنے ہی
گھر جانے کے لئے دوسروں سے اجازت لینی پڑتی ہے!!!