Damadam.pk
Shamikhattak12's posts | Damadam

Shamikhattak12's posts:

Shamikhattak12
 

مجھے شراب پلا کر بے ایمان نہ کر
مدہوش ہی کرنا ہے تو ذکر یار کر

Shamikhattak12
 

تَو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا !
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا..!!😐

Shamikhattak12
 

لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے

Shamikhattak12
 

وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شاید
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے😐

Shamikhattak12
 

ہم تمہاری بیوفائی سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہان باقی ہے😉

Shamikhattak12
 

بڑی کرپشن کر رہے ہو میرے دل میں رہ کے۔۔۔۔
سنمبھل جاؤ ورنہ نااہل ہو جاؤ گے۔۔۔☝️

Shamikhattak12
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀

Shamikhattak12
 

وقت کیساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لوگ بھی ، رشتے بھی ، احساس بھی ، اور کبھی کبھی ہم خود بھی۔۔😐

Shamikhattak12
 

کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا

Shamikhattak12
 

پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تُو قبول ہے تیرا سب کچھ قبول ہے

Shamikhattak12
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں

Shamikhattak12
 

تم کو دیکھوں تو کیا سوچوں
تم کو نہ دیکھوں تو کیا سوچوں

Shamikhattak12
 

جاتے جاتے وہ کس لیے پلٹا
اب ستائے گا یہ سوال مجھے

Shamikhattak12
 

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو اِک شَخص بڑا ہوتا ہے۔؛:)

Shamikhattak12
 

روز محشر جواب کیا دو گـے..... 💔
تـم میری ہر خوشـی کے قاتل ھو💔

Shamikhattak12
 

سرد راتوں سے سرد یادوں تک
سلسلے سب تم ہی سے جڑتے ہیں

Shamikhattak12
 

کون ہیں آپ ہمیں عشق سیکھانے والے.....؟؟
ہم جسے چاہیں اسے رانجھا بنا سکتے ہیں😍😍

Shamikhattak12
 

کوئی تو بہانہ ڈھونڈو دیدار یار کا۔۔۔
یہ سہانا موسم میری جان لیئے جا رہا ہے

Shamikhattak12
 

کون ہیں آپ ہمیں عشق سیکھانے والے.....؟؟
ہم جسے چاہیں اسے رانجھا بنا سکتے ہیں😍😍

Shamikhattak12
 

کوئی تو بہانہ ڈھونڈو دیدار یار کا۔۔۔
یہ سہانا موسم میری جان لیئے جا رہا ہے