Damadam.pk
Shan.yaseen's posts | Damadam

Shan.yaseen's posts:

قدم رک سے گئے ہیں میرے پھول بکتے دیکھ کر 
میں اکثر اس سے کہتا تھا محبت پھول ہوتی ہے
S  : قدم رک سے گئے ہیں میرے پھول بکتے دیکھ کر میں اکثر اس سے کہتا تھا محبت پھول - 
اک رات چلو تعمیر کریں
خاموشی کے سنگ مرمر پر
ہم تان کے تاریکی سر ہر
دو شمعیں جلائیں جسموں کی!
جو اوس دبے پاؤں اترے
آہٹ بھی نہ پائے سانسوں کی
کہرے کی ریشمی خوشبو میں
خوشبو کی طرح ہی لپٹے رہیں
اور جسم کے سوندھے میں
روحوں کی طرح لہراتے رہیں
S  : اک رات چلو تعمیر کریں خاموشی کے سنگ مرمر پر ہم تان کے تاریکی سر ہر دو شمعیں - 
بہت بد نصیب ہوتے ہیں جو دل میں اترنے کی کوشش میں دل سے اتر جاتے ہیں.
S  : بہت بد نصیب ہوتے ہیں جو دل میں اترنے کی کوشش میں دل سے اتر جاتے ہیں. - 
ساتھ رہتا ہے ہجوم ایک تری یادوں کا 
جب جہاں چاہیں نیا شہر بسا سکتے ہیں !
S  : ساتھ رہتا ہے ہجوم ایک تری یادوں کا جب جہاں چاہیں نیا شہر بسا سکتے ہیں ! - 
تم سانس ہو باسلسلہ تا ازل
تجھے لیتے رہیں گے جیتے رہیں گے ۔۔۔
S  : تم سانس ہو باسلسلہ تا ازل تجھے لیتے رہیں گے جیتے رہیں گے ۔۔۔ - 
مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر لیکن
یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے
S  : مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر لیکن یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے - 
مجھے  کسی  کو منانے کا فن  نہیں آتا
میں اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
S  : مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا میں اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں - 
یہ آنسوؤں کی زکوة مجھ پر ہی فرض کیوں 
وہ بھی ادا کرے محبت اسے بھی تھی
S  : یہ آنسوؤں کی زکوة مجھ پر ہی فرض کیوں وہ بھی ادا کرے محبت اسے بھی تھی - 
Shan.yaseen
 

ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺳﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﮐﺲ ﻗﺮﺽ ﮐﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﺩﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﺁ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﯼ
ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﺤﺴﻦ ﮨﮯ ﮔﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﯾﻮﺳﻒ ﺳﺎ ﺣﺴﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﻮ ِﻧَﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﺁ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ
ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﺷﻤﻊ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻣﺪ ﮐﻮ ﺟﻼﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺳﺮ ِﺷﺎﻡ
ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﻓﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﮐﭽﮫ ﻋﺎﻟﻢ ِﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﺳﺎﺗﮫ
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ ﺯﺩﮦ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﻣﻼ ﺟﺎﻡ ﺑَﻤﺸﮑﻞ
ﮨﻮ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ

Shan.yaseen
 

آج صبح نئی نئی سی ہے
ایسا لگتا ہے کہیں پاس ہے وہ
اسکی خوشبو میں بسے سرد ہوا کے جھونکے
کہہ رہے ہیں کہ یہیں پاس ہے وہ
بے بسی کر رہی ہے من بوجھل
دل اسے دیکھنے کو ہے بے کل
سونی گلکیوں کو تکے جا رہے ہیں
مانتے کیوں نہیں نینا پاگل
جانتے ہیں اسے معلوم نہیں ہجر کا غم
درد کا ذائقہ بھی اسنے کہاں چکھا ہے
پھر بھی راہوں میں بچھے جا رہے ہیں
سنا ہے شہر میں آج اسنے قدم رکھا ہے

کل کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا، اس لیے سن کر بھی ان سنی کر گیا

کتنی یادوں کے بھٹکے ہوۓ کارواں، دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے
S  : کل کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا، اس لیے سن کر بھی ان سنی کر گیا کتنی - 
Shan.yaseen
 

ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ
ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﯽ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺧﻮﻑ ﺳﮯ ﺩُﮐﮫ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﭼُﮭﭙﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﺴﻮ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺭﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺧﻔﺎ ۔۔ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﻭﻻﯾﺖ ﺩﮮ ﺩﮮ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﮨﻮﺵ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ

Shan.yaseen
 

رُتوں کے ساتھ ، دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں
ھَوا کے ساتھ ، ھَوا کی امانتیں بھی گئیں
تیرے کہے ھُوئے ، لفظوں کی راکھ کیا چھیڑیں
ھمارے اپنے قلم کی ، صداقتیں بھی گئیں
جو آئے جی میں پکارو مجھے، مگر یوں ھے
کہ اس کے ساتھ ھی ، اس کی محبتیں بھی گئیں

جو شدت سے چاہو گے تو ہو گی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
S  : جو شدت سے چاہو گے تو ہو گی آرزو پوری ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں - 
تیرا سُـورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں
یہ کہاں سے تجھے آیا ھے سبھی کا ہونا
S  : تیرا سُـورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں یہ کہاں سے تجھے آیا ھے سبھی کا ہونا - 
Dekh Zindagi Is Tarha Na Rula Mujh Ko
Ham Khafa Hue To, Chorr Jayn Ge Tujhe
S  : Dekh Zindagi Is Tarha Na Rula Mujh Ko Ham Khafa Hue To, Chorr Jayn Ge Tujhe - 
Sorry Girls💓💓💓
S  : Sorry Girls💓💓💓 - 
بہت سی ڈگریاں لے کر
ہنر پہ دسترس پا کر
نصاب چاہت دل کے
چمکتے لفظ آنکھوں سے
اگر پڑہنے سے قاصر ہو
تو جاہل ہو
S  : بہت سی ڈگریاں لے کر ہنر پہ دسترس پا کر نصاب چاہت دل کے چمکتے لفظ آنکھوں سے - 
Koi to rokay
S  : Koi to rokay - 
Kash k ik bar keh dy💓
S  : Kash k ik bar keh dy💓 -