Damadam.pk
Shani-je's posts | Damadam

Shani-je's posts:

Shani-je
 

خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے...!!!
"دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے...🖤

Shani-je
 

"سب سے بڑی جنگ میدانوں میں نہیں، انسان کے دل اور دماغ کے درمیان لڑی جاتی ہے۔"
جب دل خواب دیکھتا ہے اور دماغ شک کرتا ہے، تو انسان اپنی ہی سوچوں میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں ہم یا تو اپنی کمزوریوں سے ہار جاتے ہیں، یا پھر اپنے حوصلے سے جیت جاتے ہیں۔
زندگی کا حقیقی کمال یہ ہے کہ انسان اپنی ذات کو پہچانے، اپنی خامیوں کو قبول کرے، اور اپنے اندر وہ روشنی تلاش کرے جو اندھیروں کو شکست دے سکتی ہے۔
خود پر قابو پانا ہی اصل کامیابی ہے، اور خود سے ہار جانا سب سے بڑا نقصان۔

Shani-je
 

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"
یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟الفاظ ہی کرتے ہیں
مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی

Shani-je
 

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں،
اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں،
اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے
تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
اپنے الفاظ اور خیالات ان پر استعمال کریں جو غلطی پر ہیں ان پر نہیں جو ضد پر ہیں

Shani-je
 

اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو
تُم نے جو درد کیے میرے حوالے، گِن لو
چل کے آیا ھُوں، اُٹھا کر نہیں لایا گیا مَیں
کوئی شک ھے تو مرے پاؤں کے چھالے گِن لو
جب مَیں آیا تو اکیلا تھا، گِنا تھا تُم نے
آج ھر سمت مرے چاھنے والے گِن لو
مکڑیو ! گھر کی صفائی کا سمَے آ پہنچا
آخری بار در و بام کے جالے گِن لو
زخم گننے ھیں اگر میرے بدن کے، یاراں
تُم نے جو سنگ مِری سَمت اُچھالے، گِن لو
خُود ھی پھر فیصلہ کرنا کہ ابھی دن ھے کہ رات
شوق سے گِن لو اندھیرے، پھر اُجالے گِن لو
اب نہیں کرتا کسی پر بھی بھروسہ کوئی
گر نہیں مُجھ پہ یقیں، شہر میں تالے گِن لو
مَے کدے میں کئی مشکوک سے لوگ آئے ھیں
ان کو پِلوا دو مگر اپنے پیالے گِن لو
تُمہیں کرنی ھے گر احباب کی گنتی فارس
آستینوں میں چُھپے دُودھ کے پالے گِن لو

Shani-je
 

لوگوں کو سوچنے سمجھنے کا وقت دیجیئے، انہیں آزادی دیجیئے۔ انہیں خود سے دُور جانے دیجیئے۔
کسی سے یہ مَت کہیے کہ خدارا میرے پاس رہوز آپ بھکاری نہیں ہیں۔
انہیں بھٹکنے دیجیئے، گھوم پھر لینے دیجیئے، زندگی کے میلے میں خود سے بچھڑ جانے دیجیئے۔
جو آپ کا ہے، وہ شام کو ہی سہی لوٹ کے آپ کے پاس ہی آئے گا۔ لیکن لوٹنے کا فیصلہ خود اسے اس کی آزادی سے کرنے دیجیئے۔
جو آپ کے کہنے پر آپ پر احسان جتا کر یا مجبور ہو کر رُکا، اس کا دل ہمیشہ باہر کی فضاؤں میں بھٹکتا پھرے گا۔
پس وہ نیم دلی سے آیا بھی تو تمہارا نہیں ہو گا۔ اسے جانے دو، تاکہ وہ پورے دل سے تمہارا ہونے کا یقین لے کر واپس لوٹے۔ اس فیصلے تک پہنچنے میں گر اس نے دیر بھی کر دی، تب بھی یہی بہتر ہو گا۔
جسے قدر کروانا نہ آتا ہو، اس کا کبھی نہ آنا بدیر پلٹنے سے بہتر ہے۔

Shani-je
 

https://www.facebook.com/share/r/1AoVzkF1bp/ DD friends ye video apke leye hai

Life Advice image
S  : Shani ji - 
Ankha duniya ki har cheze dekha hai
S  : Ankha duniya ki har cheze dekha hai - 
Shani-je
 

jazzy ke number se I'd verified Q NHI hotye ? 🤔🤔

Shani-je
 
Shani ji
S  : Shani ji - 
Word's 💎📜
اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے🌸🫐
S  : Word's 💎📜 اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے کیونکہ - 
Shani-je
 

good morning AssalamuAlaikum friend kiee ho Kya Hall hai AJ ka din Free time All away so happy 🙂

Shani-je
 
Shani-je
 

AJ Sunday be gozar geya AJ sara din Koi kam NHI kiya bad Rest karta raha Sara din cell phone use kya kabi damadam to kabi TikTok use ki Damadam par kise se zada bat NHI hoye mere aj boring hota ho jab be DD par Ata ho Koi Best friend be nhi hai yaha par. kabi kise se bat ki to kabi kise se ye batye mujhe ab acha NHI lagti Mai just one se bat karo to Dil 💔 dokhta hai ek bat se .....

Jo nazar Andaz karye Asako nazar ana chor do
S  : Jo nazar Andaz karye Asako nazar ana chor do - 
Dil ke barye Mai hm kiya bolye
S  : Dil ke barye Mai hm kiya bolye - 
Safiya dena to dor ki bat
S  : Safiya dena to dor ki bat - 
Jo Mail raha hai tumhara leye behatar hai
S  : Jo Mail raha hai tumhara leye behatar hai -