Damadam.pk
Shani-je's posts | Damadam

Shani-je's posts:

اگر مددگار رب ہو
 تو دشمنوں کی تعداد کوئی معنی نہیں رکھتی...! ✨❣️
#__Ȥ
S  : اگر مددگار رب ہو تو دشمنوں کی تعداد کوئی معنی نہیں رکھتی...! ✨❣️ #__Ȥ - 
Shani-je
 

Hi friends kise ho sub

Shani-je
 

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی💔
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔

Beautiful Nature image
S  : لاہور محبتوں کا ایک ایسا پراسرار شہر ہے جو ہر شخص کو اپنی طرف کھینچتا ہے⁦ - 
Beshak
S  : Beshak - 
Hmm  Asa he hai Alone be happy 😊😊
S  : Hmm Asa he hai Alone be happy 😊😊 - 
Shani-je
 

میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم...!!
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کر دوں..!!
اس قدر عشق چٙمٙکتا ہے میری آنکھوں میں ..!!
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کر دوں..!!

Shani-je
 

Good night light off bye bye damadam 😂😂

Shani-ji
S  : Shani-ji - 
Shani-😍😍
S  : Shani-😍😍 - 
😍😍😍Shani-😉😉😉
S  : 😍😍😍Shani-😉😉😉 - 
Shani-ji
S  : Shani-ji - 
Shani Je
S  : Shani Je - 
Shani-je
S  : Shani-je - 
Shani-je
 

آج کی حدیث۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کے چھپے ہوئے عیب کو تلاش نہ کرو اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے پوشیدہ عیب کو تلاش کرتا ہے تو اللہ تعالی اس آدمی کے عیبوں کو ظاہر کر کے اس شخص کو ذلیل و رسوا کر دیتا ہے۔(کنزالعمال،ج6،ص440)

Shani-je
 

میری شادی ایک ان پڑھ سے ہوئی تھی
جبکہ میں پڑھی لکھی ہوں
میرا نام شہزادی ہے سچ بتاوں تو میرا خواب تھا ایک پڑھا لکھا اچھا کمانے والا لڑکا
لیکن کچھ مجبوریوں میں عمر سے شادی کر دی گئی
مجھے عمر اچھا نہیں لگتا تھا
ان کا کام بھی اتنا اچھا نہ تھا
خیر میں اللہ کے سامنے رو کر دعا مانگتی تھی یا اللہ
یا تو عمر کو مار دے یا پھر اس سے جان چھڑوا دو میری کسی طرح
💕وہ جاہل سا بولنے کا بھی نہیں پتا
میں ہر بات پہ عمر کو بے عزت کر دیتی
تنقید کرتی عمر پہ غصہ کرتی
عمر مجھے پیار سے سمجھاتا
کبھی چپ ہو جاتا
کبھی غصہ ہو کر گھر سے باہر چلا جاتا
💕میں ایک بار جھگڑ کر امی ابو کے پاس چلی گئی اور ضد کی کے بس طلاق لینی ہے عمر سے
امی ابو نے بہت سمجھایا کے بیٹی لڑکا اچھا ہے نہ کرو ایسا
بس بیچارہ پڑھا لکھا نہیں ہے
باقی کیا کبھی اس نے تم پہ ہاتھ اٹھا یا

Shani-je
 

آج کی حدیث۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان نے اللہ تعالی سےکہا کہ اے رب مجھے تیری عزت کی قسم جب تک تیرے بندے زندہ رہیں گے میں انہیں گمراہ کرتا رہوں گا ان سے گناہ کے کام کرواتا رہوں گا تو اللہ تعالی نے شیطان کو جواب دیا مجھے میری عزت و جلال کی قسم کہ میں اپنے بندوں کو بخشتا رہوں گا جب تک وہ مجھ سے توبہ و استغفار کرتے رہیں گے۔(مشکوت شریف،ص196)

Shani-je
 

الله کے نام سے جو نہایت مہربان ھمیشہ رحم فرمانے والا ھے.
بیشک آپ کا رب ھی خوب جانتا ھے کہ کون اس کی راہ سے بھٹک چکا ھے اور وہ ھدایت یافتہ لوگوں کو بھی خوب جاننے والا ھے.
سو آپ ان جھٹلانے والوں کی بات نہ مانیں.
وہ تو چاھتے ہیں کہ آپ (دین میں) نرمی کریں تو وہ بھی نرم ھو جائیں.
اور آپ بہت قسمیں کھانے والے بےحد ذلیل کی بات نہ مانیں.
جو بہت طعنے دینے والا اور چغل خور بنا پھرتا ھے.
نیکی سے روکنے والا حد سے متجاوز سخت گناہ گار ھے.
بہت بد خو/بد کار ان سب کے بعد بد اصل/نطفہ حرام ھے.
وہ بہت مال دار اور بیٹوں والا ھے.
جب اس کو ھماری آیات سنائی جاتی ھیں تو کہتا ھے کہ یہ تو پہلے لوگوں کے قصے ہیں.
عنقریب ھم اس کی سونڈ/ناک پر داغ لگائیں گے۔
پارہ 29
سورة القلم (68)
آیات 7 ۔ 16

"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے..
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌
S  : "_💔 مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے.. ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌 - 
Beautiful Nature image
S  🔥 : Rim Jim happy R.. -