وہ جو محبت کے آغاز میں ہر بات پہ آمین کہتے ہیں۔ وہ ہر بات کو رد کر دیں تو کیسا لگتا ہے؟ عادتیں ڈال کے توجہ کی پھر لاپرواہ بن جائیں تو کیسا لگتا ہے؟ محبت محبت محبت کرنے والے یکدم مکر جائیں تو کیسا لگتا ہے؟ شاید بالکل ایسا کہ لوگوں کی یکدم بدلی ہوئی آنکھوں پہ بدلتے ہوئے ہر رنگ ہر ادا پہ سانسیں رک جائیں بالکل ایسا لگتا ہے جیسے بدلتا رنگ slow-Poisson کا کام کرتا ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر ہی اندر ختم کرتا رہتا ہے جانے والے تو اک پل بھی نہیں سوچتے بن ان کے کیسے ہمارے گزارے ہوں گے۔ #Shani 🌾🥀🍂🍁
Send a secret message 🗝 to Shani ji, *Wanna tell anything or something else to me? I'm very excited ,I will never know who sents me*, Just Fun lets try 👉 https://www.secretmessage.link/secret/66a6398f1fcca/ ye bat hai apki