میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم...!! تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کر دوں..!! اس قدر عشق چٙمٙکتا ہے میری آنکھوں میں ..!! آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کر دوں..!!
آج کی حدیث۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کے چھپے ہوئے عیب کو تلاش نہ کرو اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے پوشیدہ عیب کو تلاش کرتا ہے تو اللہ تعالی اس آدمی کے عیبوں کو ظاہر کر کے اس شخص کو ذلیل و رسوا کر دیتا ہے۔(کنزالعمال،ج6،ص440)
میری شادی ایک ان پڑھ سے ہوئی تھی جبکہ میں پڑھی لکھی ہوں میرا نام شہزادی ہے سچ بتاوں تو میرا خواب تھا ایک پڑھا لکھا اچھا کمانے والا لڑکا لیکن کچھ مجبوریوں میں عمر سے شادی کر دی گئی مجھے عمر اچھا نہیں لگتا تھا ان کا کام بھی اتنا اچھا نہ تھا خیر میں اللہ کے سامنے رو کر دعا مانگتی تھی یا اللہ یا تو عمر کو مار دے یا پھر اس سے جان چھڑوا دو میری کسی طرح 💕وہ جاہل سا بولنے کا بھی نہیں پتا میں ہر بات پہ عمر کو بے عزت کر دیتی تنقید کرتی عمر پہ غصہ کرتی عمر مجھے پیار سے سمجھاتا کبھی چپ ہو جاتا کبھی غصہ ہو کر گھر سے باہر چلا جاتا 💕میں ایک بار جھگڑ کر امی ابو کے پاس چلی گئی اور ضد کی کے بس طلاق لینی ہے عمر سے امی ابو نے بہت سمجھایا کے بیٹی لڑکا اچھا ہے نہ کرو ایسا بس بیچارہ پڑھا لکھا نہیں ہے باقی کیا کبھی اس نے تم پہ ہاتھ اٹھا یا
آج کی حدیث۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان نے اللہ تعالی سےکہا کہ اے رب مجھے تیری عزت کی قسم جب تک تیرے بندے زندہ رہیں گے میں انہیں گمراہ کرتا رہوں گا ان سے گناہ کے کام کرواتا رہوں گا تو اللہ تعالی نے شیطان کو جواب دیا مجھے میری عزت و جلال کی قسم کہ میں اپنے بندوں کو بخشتا رہوں گا جب تک وہ مجھ سے توبہ و استغفار کرتے رہیں گے۔(مشکوت شریف،ص196)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain