الله کے نام سے جو نہایت مہربان ھمیشہ رحم فرمانے والا ھے.
بیشک آپ کا رب ھی خوب جانتا ھے کہ کون اس کی راہ سے بھٹک چکا ھے اور وہ ھدایت یافتہ لوگوں کو بھی خوب جاننے والا ھے.
سو آپ ان جھٹلانے والوں کی بات نہ مانیں.
وہ تو چاھتے ہیں کہ آپ (دین میں) نرمی کریں تو وہ بھی نرم ھو جائیں.
اور آپ بہت قسمیں کھانے والے بےحد ذلیل کی بات نہ مانیں.
جو بہت طعنے دینے والا اور چغل خور بنا پھرتا ھے.
نیکی سے روکنے والا حد سے متجاوز سخت گناہ گار ھے.
بہت بد خو/بد کار ان سب کے بعد بد اصل/نطفہ حرام ھے.
وہ بہت مال دار اور بیٹوں والا ھے.
جب اس کو ھماری آیات سنائی جاتی ھیں تو کہتا ھے کہ یہ تو پہلے لوگوں کے قصے ہیں.
عنقریب ھم اس کی سونڈ/ناک پر داغ لگائیں گے۔
پارہ 29
سورة القلم (68)
آیات 7 ۔ 16








بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ. 🌸🌼🌻🌹🌷💐🌺.
اے میرے پاک پروردگار اس بابرکت دن کے طفیل ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے، دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما دے، ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما.*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
*آمین یا رب العالمین*
*صبح بخیر*
﷽ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه، في أمان الله،آمین
*a public message for all people*
کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اٹلی سے ملنے والی تازہ ترین ریسرچ کیمطابق اٹلی میں ایک دم سے اتنی بڑی تعداد میں اموات کی ایک بڑی وجہ Brufen نامی دوا کا استعمال سامنے آئی ہے۔۔ جو بخار اور نزلہ زکام کی کیفیت میں انسان کے immune system کو تباہ کر دیتی ہے
اور کرونا وائرس بہت آسانی اور بڑی تیزی سے موت کی وجہ بن جاتا ہے۔۔
پاکستان میں بھی Brufen بہت کامن دوائی ہے اس لیۓ براۓ مہربانی آپ جلد از جلد اپنے تمام friends اور family کو اس ریسرچ سے آگاہ کریں تاکہ سب لوگ Brufen کے استعمال سے مکمل گریز کریں اور بہت ذیادہ احتیاط سے کام لیں۔۔ شکریہ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain