ھم نے بھی محبت کی تھی ھم بھی کسی کے لیے رات رات بھر جاگے تھے ھم بھی کسی کے پیچھے بھاگے تھے
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے وہ روز پشما کا پشمان ہونا
اتنی آسانی سے چھوڑدیا ہم سے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تم پر بوجھ تھے ہم
Ab To Maloom Bhe Nahi Hamko Kiya Acha Lagta Hai Or Kiya Bura