Damadam.pk
Shani.jani...'s posts | Damadam

Shani.jani...'s posts:

یہ جو رگیں نیلی پڑ گئی ہیں میری 
تیرے لہجے نے ڈسا ہے مجھ کو
S  : یہ جو رگیں نیلی پڑ گئی ہیں میری تیرے لہجے نے ڈسا ہے مجھ کو - 
Shani.jani...
 

ایک اور محبت منتظر تھی اُسکی
جانی
میرے بعد بھی وہ خسارے میں نہیں تھا

Shani.jani...
 

میری بےبسی کا وہ کچھ اس طرح سے مذاق اڑاتے ہیں
میری میت پے بیٹھ کر وہ اپنی محفل سجھاتے ہیں

Shani.jani...
 

بات بات پے دیتا ہے بیچھڑنے کی دھمکیاں
ہاے بے حسی کا عالم کوئی میرے یار سے سیھکے

Shani.jani...
 

ہائے وہ ظالم لڑکی جو ظُلم کی عادی
جانی
اور میں ٹھہرا انپڑھ دیہاتی بات بات پے ڈانٹ کھانے والا

Shani.jani...
 

بابا جی کہتے ہیں آپکی رگ رگ سے چاہیے ہر کوئی واقف ہو فرق نہیں پڑتا بس دُکھتی رگ کا پتہ کسی کو نہ دیں ورنہ آپکی ہر رگ دُکھنے لگے گی

Shani.jani...
 

ساری کائنات کا علم جان کر
بس ایک ہی بات کا مشاھدہ
کیا انسان بڑا بیوفا ہے جانی

Shani.jani...
 

Tanha Bethay Souch Rahy Hain Dur huway Hum Kaisey Dil ko Apnay Mainay Ag Laga Di Jaisy

مجھکو ڈس لیا ھے ایک تتلی نے 
عیادت کو میری اب سانپ آرہے ہیں
S  : مجھکو ڈس لیا ھے ایک تتلی نے عیادت کو میری اب سانپ آرہے ہیں - 
Shani.jani...
 

Eid Mubarak To All Hamaray Saray Kaam Khuda Krta Tumhary waisey hi ho jaaty hain

I Can't Explain
S  : I Can't Explain - 
Shani.jani...
 

Ab to yhan Koi Baat Hi Nahi Karta

Shani.jani...
 

Koi Hai

Shani.jani...
 

Qatal Maira Mairy Samne Kiya Us Nay Hayee Afsoos Ahtaraf Jurm Say Qasr Raha Wo

Shani.jani...
 

کل راستے میں غم مل گئے تھے لگ کے گلے میں رو دیا ہم نوا میرے جیون گا کیسے تیرے بنا

Shani.jani...
 

کر کے بیمار ہمیں وہ شخص پھر اسی بیماری کا بہانا کر کے ھم سے کنارہ کرگیا

Sad Poetry image
S  : BAHOT Jald - 
Sad Poetry image
S  : HAYEEEE AFSoOs - 
Chordia Sub Kuch
S  : Chordia Sub Kuch - 
Hayee Zalim
S  : Hayee Zalim -