ہائے وہ اس کے لہجے میں نرم مزاجی
کو ہم اپنے لیے خاص سمجھ بیٹھے تھے


ہم سے بچھڑ کے اب وہ کسی اور کو جھوٹے دلاسے دیتا ہوگا
Hai Koi Yhaan Bari Bewafa Duniya hai Yaar
وہ پوچھتا ہے کے جان دے سکتے ہو میرے لیے
ارے کوئی اسے سمجھاؤ ہمیں آزمایا تو وہ روئے گا
ہائے افسوس ہائے
پہلے دے کے دھکا کھائی میں
پھر بچانے کا ڈھونگ کرتے رہے
موت کے مرض میں مبتلا کر کے اب
انکو ہماری صحت کی فکر رہتی ہے
اُس کے گھر میں پھر سے اُجالا دیکھ کر
اب میرا اندھیرے میں رہنے کو دل کرتا ہے
اداس رہتا ہے وہ اب یہ جان کر
کے ابھی تک زندا ہیں ہم ہائے افسوس
ہمارے ان حالات کے ذمدار ہیں جو لوگ
وہی ہمارے اس حال سے نفرت کرتے ہیں
تماشا بنے شخص کو سب سے زیادہ دکھ
اس وقت لگتا یے جب اسکا تماشا بنانے والا اس پے ہنستا ہے
بڑا ہمدرد بنڑدا ہائی بڑے نقسان کیتے نی

توڑ گئے وہ ہم سے سب رشتے ناتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کے آتے جاتے
سانوں موت دی دھمکی نہ ڈے شاکر
ساڈا جیون موت تو گھٹ کوئی نی
تماشے کے عادی تھے وہ لوگ
پھر ہمارا تماشا بنا کے چلے گئے
دھوکے باز ایسے ہیں دوکے کو بھی دوہکا دے دیں
ہائے بیوفا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain