Damadam.pk
Shani.jani...'s posts | Damadam

Shani.jani...'s posts:

دل توڑ کے میرا 
مرشد
اب وہ مرضی اے خدا بتاتے ہیں
S  : دل توڑ کے میرا مرشد اب وہ مرضی اے خدا بتاتے ہیں - 
بڑے شوق سے تم انہیں آزماؤ نکالیں گے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے
S  : بڑے شوق سے تم انہیں آزماؤ نکالیں گے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے - 
وہ ایک قطرہ آنکھوں سے نا جانے کب بہنا 
وہ بدلے گا تقدیر میری وہ میرا بھی تو خدا ہے
S  : وہ ایک قطرہ آنکھوں سے نا جانے کب بہنا وہ بدلے گا تقدیر میری وہ میرا بھی تو - 
Absolutely ❤️💯 right
S  : Absolutely ❤️💯 right - 
اب ہم نہیں چاہتے کے کوئی ہمیں چاہے
S  : اب ہم نہیں چاہتے کے کوئی ہمیں چاہے - 
یادیں اور پھر گہری کش
S  : یادیں اور پھر گہری کش - 
Interesting Posts image
S  : Did you know - 
Interesting Posts image
S  : Did you know - 
کچھ معصوم لوگوں نے ہم پر وار اس طرح کیے کے یقین اب بھی نہیں آتا انکی بیوفائی کا جانی
S  : کچھ معصوم لوگوں نے ہم پر وار اس طرح کیے کے یقین اب بھی نہیں آتا انکی بیوفائی - 
آج ایک معصوم دل توڑا ہے تم نے
اس دل ٹوٹنے کی گونج تمہیں عمر بھر سنائی دے گی
S  : آج ایک معصوم دل توڑا ہے تم نے اس دل ٹوٹنے کی گونج تمہیں عمر بھر سنائی دے گی - 
Attitude Poetry image
S  : Hai Koi koi Nahii.. - 
کینو کینو صفائیاں دیندے فریے  
اسی برے حا گل ختم
S  : کینو کینو صفائیاں دیندے فریے اسی برے حا گل ختم - 
ہم وہی ہیں بس ذرا رہنے کا ٹھکانہ بدل لیا
تیرے دل سے نکل کر اب ذرا اوقات میں رہتے ہیں
S  : ہم وہی ہیں بس ذرا رہنے کا ٹھکانہ بدل لیا تیرے دل سے نکل کر اب ذرا اوقات میں - 
زندگی بھر اُداس رہنا ہے
مرشد
جب سوچتا ہو تو مسکراتا ہو
S  : زندگی بھر اُداس رہنا ہے مرشد جب سوچتا ہو تو مسکراتا ہو - 
Sad Poetry image
S  : ایک دن وہ بھی کہے گا کیا ہوا اس شخص کو اچانک سے کل ہی تو میری بات ہوئی تھی - 
اس قدر بھوکھا ہو صاحب کے دھوکا بھی کّھا لیتا ہوں
S  : اس قدر بھوکھا ہو صاحب کے دھوکا بھی کّھا لیتا ہوں - 
دنیا میں کوئی تو ہوگا تیرے جیسا
مختصر یہ ہے کہ ہمیں تو چاہیئے تیرے جیسے نہیں
S  : دنیا میں کوئی تو ہوگا تیرے جیسا مختصر یہ ہے کہ ہمیں تو چاہیئے تیرے جیسے نہیں - 
جو لوگ آپ کے ہیں وہ آپکے ہی رہے گے
جنکو جانا ہوتا ہے وہ بنا وجہ ہی چلے جاتے ہیں
S  : جو لوگ آپ کے ہیں وہ آپکے ہی رہے گے جنکو جانا ہوتا ہے وہ بنا وجہ ہی چلے جاتے - 
نا منزل ہے نا منزل کا نشاں ہے 
کہاں پے لا کے چھوڑا ہے کسی نے
S  : نا منزل ہے نا منزل کا نشاں ہے کہاں پے لا کے چھوڑا ہے کسی نے - 
توڑ گئے ہم سے وہ سب رشتے ناطے 
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کے آتے جاتے
S  : توڑ گئے ہم سے وہ سب رشتے ناطے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کے آتے جاتے -