Damadam.pk
Shani.jani...'s posts | Damadam

Shani.jani...'s posts:

آپ خوش رہو جانی میرا کیا ہے میں ٹوٹ ہی جاتا ہو اکثر شیشے کی طرح
S  : آپ خوش رہو جانی میرا کیا ہے میں ٹوٹ ہی جاتا ہو اکثر شیشے کی طرح - 
کئی بار مل چُکے ہوتے تم جو ملتے اگر دعاؤں سے
S  : کئی بار مل چُکے ہوتے تم جو ملتے اگر دعاؤں سے - 
اس قدر بیوفا ہیں یار ہمارے
مرشد
کے اُن سے شکوہ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
S  : اس قدر بیوفا ہیں یار ہمارے مرشد کے اُن سے شکوہ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا - 
غرور حُسن اُنہیں غرور عشق ہمیں
وہ آ نہیں سکتے ہم جا نہیں سکتے
S  : غرور حُسن اُنہیں غرور عشق ہمیں وہ آ نہیں سکتے ہم جا نہیں سکتے - 
رشتوں کو جوڑتے جوڑتے 
خود ٹوٹ گیا ہو میں
S  : رشتوں کو جوڑتے جوڑتے خود ٹوٹ گیا ہو میں - 
تو ساڈے ظرف نو شباشیان ڈے 
آسان تیریاں کیتیاں بُھل گئے ہیں 
تو قسم جو خاہی سانو رولن دی
 آ ویکھ تا سی آسان رل گئے ہیں
S  : تو ساڈے ظرف نو شباشیان ڈے آسان تیریاں کیتیاں بُھل گئے ہیں تو قسم جو خاہی - 
ایک طرفہ پیار کا بھی اپنا مزا ہے
مرشد
کہ اس میں کوئی دوسرا دھوکا دینے والا نہیں ہوتا
S  : ایک طرفہ پیار کا بھی اپنا مزا ہے مرشد کہ اس میں کوئی دوسرا دھوکا دینے والا - 
ہمیں چھوڑ کر جو گئے ہو 
مرشد 
پوچھو اس سے کہ اب فرشتے مل گئے ہیں
S  : ہمیں چھوڑ کر جو گئے ہو مرشد پوچھو اس سے کہ اب فرشتے مل گئے ہیں - 
لوگ بیوفا ہوتے ہیں جانتا تھا میں 
مرشد 
مگر اس قدر ہوں گے یہ اُسکی بیوفائی کے بعد پتہ چلا
S  : لوگ بیوفا ہوتے ہیں جانتا تھا میں مرشد مگر اس قدر ہوں گے یہ اُسکی بیوفائی - 
آج پھر اُن سے ملاقات ہوئی ہے 
مرشد 
لگتا ہے جیسے کوئی نیا زخم لگا ہو دل پر
S  : آج پھر اُن سے ملاقات ہوئی ہے مرشد لگتا ہے جیسے کوئی نیا زخم لگا ہو دل پر - 
کبھی کبھی بہت لفظوں کے ہوتے ہوے بھی بولنے کو دل نہیں کرتا
S  : کبھی کبھی بہت لفظوں کے ہوتے ہوے بھی بولنے کو دل نہیں کرتا - 
اس کے لیے چند دنوں کا حسا تھے ہم
مرشد 
ہمارے لیے نا بھولنے والا حادثہ ہے وہ
S  : اس کے لیے چند دنوں کا حسا تھے ہم مرشد ہمارے لیے نا بھولنے والا حادثہ ہے وہ - 
نکل ہی آتی ہے کہیں نا کہیں سے تھوڑی سی گنجائش 
مرشد
کوئی بھی پیار کیسی کا آخری نہیں ہوتا
S  : نکل ہی آتی ہے کہیں نا کہیں سے تھوڑی سی گنجائش مرشد کوئی بھی پیار کیسی کا - 
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا 
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔
💞shanii
S  : کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔 - 
Main Bhe Talaash Main Hoon
Murshid 
Koi Tujh Sa Ho Mgr Bewafa Na Hoo
S  : Main Bhe Talaash Main Hoon Murshid Koi Tujh Sa Ho Mgr Bewafa Na Hoo - 
ختم اپنا درد کر جاؤں 
مرشد
جی تو چاہتا ہے آج ہی مر جاؤں
S  : ختم اپنا درد کر جاؤں مرشد جی تو چاہتا ہے آج ہی مر جاؤں - 
جب تو ہی مقابل ہے میرے تو پھر فتح کیسی
سب جیتیں تم پے وار گئے ہم ہار گئے
S  : جب تو ہی مقابل ہے میرے تو پھر فتح کیسی سب جیتیں تم پے وار گئے ہم ہار گئے - 
چلو آج پھر اپنا مذاق اُڑاتے ہیں 
مرشد
وہ آج بھی ہمیں یاد کرتی ہوگی
S  : چلو آج پھر اپنا مذاق اُڑاتے ہیں مرشد وہ آج بھی ہمیں یاد کرتی ہوگی - 
نا گلّے رہے نا گماں رہے نا گزارشیں نا گفتگو
نا میں رہا نہ تم رہی نا فرمائشیں نا جستجو
S  : نا گلّے رہے نا گماں رہے نا گزارشیں نا گفتگو نا میں رہا نہ تم رہی نا فرمائشیں - 
اکثر حالت خراب رہتی ہے 
مرشد 
لگتا ہے کوئی میرے مرنے کی دعا کرتا رہتا ہے
S  : اکثر حالت خراب رہتی ہے مرشد لگتا ہے کوئی میرے مرنے کی دعا کرتا رہتا ہے -