😍ھم نے خود میں پرویا ھے تمہں تسبیح کی طرح 😍
❤یاد رکھناٹوٹے اگر ہم تو بکھر تم بھی جاؤ گے❤
عورت کو دینے والے تحفوں میں سب سے نایاب تحفہ ؛عزت ' ہے جو بہت ہی کم مرد دے پاتے ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏🙏
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے♥️🥀
جس کے بدلے میں تم مل جاؤ💕
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!❤️
کل شام سنی گفتگو منافقوں کی،،،،
کمبخت لفظوں کے بڑے میٹھے ہوتے ہیں!
😢😥
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
اپنی نئی مُحبت کا قصہ سنانے آتے ہیں
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں 💔
-🥀
#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے🔥🔥🔥🔥
#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥🔥🔥🔥
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
میری میت دیکھنے کے لۓ ذرا جلدی آنا 🙏
لوگ تو میری طرح تیرا انتظار نہیں کریں گۓ💔
#وہ_کہانی_تھی_چلتی_رہی
#میں_قصہ_تھا_ختم_ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain