تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزہ کہاں
کانٹوں کی طرح چبھتی ہیں،  شبنم کی بوندیں
💞
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
 کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
اگر انتظار ہی عشق ہے تو
اخری سانس بھی تیرے حوالے
🔥قدر کرنا سیکھ لو کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو بلکل  بھی نہیں🙈🙈
تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں ،،،
پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے.
کتابوں سے دلیلیں دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھی  ہے محبت کس کو کہتے ہیں
بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو
دن محبت کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور🌹❤️
👩❤️💋👨❤️😍😘
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری❤️🌹
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain