Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

ساری دنیا کو دور رہنے دو😊
تم مرے آس پاس
ہو جاؤ💞
وہ جو لاکھوں میں ایک ہوتا ھے💗
تم وہی ایک خاص
ہو جاؤ❤️
S  : ساری دنیا کو دور رہنے دو😊 تم مرے آس پاس ہو جاؤ💞 وہ جو لاکھوں میں ایک ہوتا - 
اسی تے دشمنی وی ادھ وچ نی چھڈ دے🕵
تیرے نال تے سجنا فیر ساڈی یاری اے 🤗
S  : اسی تے دشمنی وی ادھ وچ نی چھڈ دے🕵 تیرے نال تے سجنا فیر ساڈی یاری اے 🤗 - 
Good morning
S  : Good Morning.m6.m6 - 
تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا

اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے 
💞💞💞💞
S  : تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے 💞💞💞💞 - 
دل وچ تیرا پیار وسا کے💞💞
ویکھی جاواں کول بٹھا کے🙈🌸
S  : دل وچ تیرا پیار وسا کے💞💞 ویکھی جاواں کول بٹھا کے🙈🌸 - 
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!!  
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!!
S  : جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال - 
نہ  جانے تیری سوچوں میں کون بستا ہے 💕
مگر سنو میری سوچوں میں صرف تم ہو 💕
S  : نہ جانے تیری سوچوں میں کون بستا ہے 💕 مگر سنو میری سوچوں میں صرف تم ہو 💕 - 
محسوس کر ہمیں خود میں جاناں🙈💏😘😍
تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم🙈😘😍😳
S  : محسوس کر ہمیں خود میں جاناں🙈💏😘😍 تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم🙈😘😍😳 - 
❤️میں نے چھو کر اُسے تصوّر میں💞
💞خوشبوئیں بھر لی خیالوں میں❤️
S  : ❤️میں نے چھو کر اُسے تصوّر میں💞 💞خوشبوئیں بھر لی خیالوں میں❤️ - 
خاموشیاں
بے چینیاں
نادانیاں
تیرے بنا لگتا نہیں دل جانیاں
S  : خاموشیاں بے چینیاں نادانیاں تیرے بنا لگتا نہیں دل جانیاں - 
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
 کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب ہو تم!!!؛؛
S  : یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنے - 
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔
تعلق مخلص ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔!!
S  : فاصلے اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔ تعلق مخلص ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔!! - 
Funny joke
S  : سنو🙊 میرا دل تم پے آ رہا ھے 🙈 آنے دوں یا بریک ماردوں 😂😝😂😀 - 
💞ایک تیری مسکراہٹ کو عزیز رکھا ہے🌹
🌹تُو کیا جانے تجھے دل کے کتنے قریب رکھا ہ
S  : 💞ایک تیری مسکراہٹ کو عزیز رکھا ہے🌹 🌹تُو کیا جانے تجھے دل کے کتنے قریب رکھا ہ - 
میری ابتداء میری انتہا تیرے نام سے تیری ذات تک
میری زندگی میرے دو جہاں تیری سانس سے تیرے ساتھ تک
S  : میری ابتداء میری انتہا تیرے نام سے تیری ذات تک میری زندگی میرے دو جہاں تیری - 
💞میرا معیار میری بھی سمجھ میں کچھ نہیں آتا🌹
🌹نئے لمحوں میں👈تصویریں👉پرانی مانگ لیتا ہوں💞
S  : 💞میرا معیار میری بھی سمجھ میں کچھ نہیں آتا🌹 🌹نئے لمحوں میں👈تصویریں👉پرانی - 
💕میں صدقے جاؤں اُس کے دیکھنے پر💕
وہ کیسے اتنا پیارا دیکھتا ہے⁦ 
     ❤💑محبت تیری زندگی میری❤
S  : 💕میں صدقے جاؤں اُس کے دیکھنے پر💕 وہ کیسے اتنا پیارا دیکھتا ہے⁦ ❤💑محبت - 
Shani_Jani_007
 

اس قدر تیرے دل میں اتر جائیں گے
تیری دهڑکن کا تسلسل بهی بگڑ جائے گ

میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے
جان💖⁦ سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے
میری دوستی 👬 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش⁦ ⁩کرسکو گے
S  : میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے جان💖⁦ سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے میری - 
Shani_Jani_007
 

💕تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💕
💕کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں.