کبھی یوں بھی آ میرے روبرو..
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں..
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں..
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں..
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں..
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں...
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو...
کبھی تیرے دل میں بسا کروں..
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو..
تجھے پاس پا کے میں روپڑوں..
محبت ہار کر جینا، بہت دشوار ہوتا ھے__!!
اسے بس اتنا کہہ دینا، بھرم توڑا نہیں کرتے___!!
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
*بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥*
*جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔*
*میں چھپکے سے مر رہا ہوں💔*
*میرے اپنوں کو بھی میری پرواہ نہیں*😭😭😭😭
ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں
جو میرے دل کے پنجرے میں آ کر بھی اڑنے کا شوق رکھتا ہو🖤
بے خبر ہو گئے ہے کچھ دوست
اب ہماری ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے ۔👌🏻👌🏻
جو هردم ساتھ رہتے تھے
اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے 👌🏻👌🏻
*کیا* کرو گے *سن* کے *داستان* میری.
*روٹھی راتوں* کا *کٹا ہوا قہقہ* ہوں *میں*😔