جنہیں تم بےانتہا پیار کرتے ہو نا😞
وہی تمہیں بےحد درد دے گے اور کہے گئے خوش رہو💔🥀
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے💔
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے🥺
کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن، ☻
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن.🔥
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کے بھی انسو آجاتے ہیںجن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا ۔۔ دے
میں نے اُسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
اُس نے ہَنس کر کہا کے لاوارث اکثر مَر جایا کرتے ھیں
تیرا ناراض ہونا بھی واجب ہے,
میں بھی آجکل خود سے تنگ ہوں😔
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_راہوں کو دیکھ کر...💔*
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب___!
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں___!
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏

یہ جو بے رُخی بجا نہیں۔۔۔۔۔۔
یہ ادائیں کیوں،یہ غرور کیا ؟🌸🌸
یہ گریز کس لیئے اِس قدر ۔۔۔۔۔۔
یہ حفاحفا سے حضور کیوں 🌹🌹
تجھے یاد کرنا مزاق تھا ۔۔۔
تجھے بھول جانا غذاب ھے💘💘
یہ سزا ھے جرمِ فراق کی۔۔۔۔
میرے عشق کا قصور کیا ؟🥀
تیرے ساتھ جو تیری انا ۔۔۔
میرے ساتھ میرا نصیب ھے ❤️ ❤️
مجھے تجھ سے کسیی شکایتیں۔۔۔
تجھے خود پہ جو اتنا غرور ھے 🌹
یہ تمھارا چہرہ کتاب سا ۔۔۔۔۔۔۔
اسے پڑھ رہی ھو میں ورق ورق 🥀🥀
ذرا بات سیدھی لکھا کرو۔۔۔۔۔
یہ محاوروں کی سطور کیا 🌺
میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا
" کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے ، تُمہاری ہر بات پہ آمین کہا تھا میں نے ۔ " 💔🙃
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
ضدی ہوں آخر تھک کہ گِر ہی جاوں گا.
دکھ سہتے سہتے کسی روز مر ہی جاوں گا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain