💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
ضدی ہوں آخر تھک کہ گِر ہی جاوں گا.
دکھ سہتے سہتے کسی روز مر ہی جاوں گا.
"کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
"دنیا کا بوجھ اپنے _ زرا دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌
_______💕💯
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
= yaar
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
❤وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain