Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

Social media post
S  : ♥️بس اک چھوٹی💗سی ہاں کر دو💗❤️ 😍ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو💕❤️ وہ محبتیں جو - 
وہ گاؤں آئے گا جس روز مجھ سے ملنے کو
میرے گلاب کے پودے پہ پھول آئیں گے
💞😍💞
S  : وہ گاؤں آئے گا جس روز مجھ سے ملنے کو میرے گلاب کے پودے پہ پھول آئیں گے 💞😍💞 - 
سونوں بہت ہی مان ھے تم پر🌹
"میری۔۔چاہتوں کا۔۔خیال رکھنا۔۔۔۔۔💕
S  : سونوں بہت ہی مان ھے تم پر🌹 "میری۔۔چاہتوں کا۔۔خیال رکھنا۔۔۔۔۔💕 - 
Shani_Jani_007
 

💕تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو 🥀🖤🥀
💕جیسے میں نے روح کے صفحات میں درج کیا ہے 🖤

Shani_Jani_007
 

نہ کبھی بدلے یہ لمحہ.......!!❤
نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری........!!❤
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے.......!!❤
جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمہاری.............!!❤

تجھ کو سوچوں تو میرے چہرے پر
تیری مُسکراہـٹ کـــا اثر رہتــا ہے
❤❤
S  : تجھ کو سوچوں تو میرے چہرے پر تیری مُسکراہـٹ کـــا اثر رہتــا ہے ❤❤ - 
مجھے کیا پتا تم سے حسِین کوٸی ہے یا نہیں
 تمہارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں ❤
S  : مجھے کیا پتا تم سے حسِین کوٸی ہے یا نہیں تمہارے سوا کبھی کسی کو غور سے - 
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے
ہاۓ دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دیا💞
S  : انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ہاۓ دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دیا💞 - 
 *یوں نہ دیکھیے ان قاتل نظروں س😜
دل ہمارا پہلے ہی آپ پر قربان ہے😘😎
S  :  *یوں نہ دیکھیے ان قاتل نظروں س😜 دل ہمارا پہلے ہی آپ پر قربان ہے😘😎 - 
تھوڑی تم بھی محبت کرو
کیونکہ اتفاق میں برکت ہے🙈😍
S  : تھوڑی تم بھی محبت کرو کیونکہ اتفاق میں برکت ہے🙈😍 - 
ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں
اور سب خواہشیں اضافی ہیں ❤️
S  : ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں اور سب خواہشیں اضافی ہیں ❤️ - 
چھپ چھپ کر کے کیوں پڑھتے ہو الفاظوں کو🍀🍂🍀
🌾😘
سیدھا دل ھی پڑھ لو سانسوں تک تم ھی تم ھو🍀🍂🍀
S  : چھپ چھپ کر کے کیوں پڑھتے ہو الفاظوں کو🍀🍂🍀 🌾😘 سیدھا دل ھی پڑھ لو سانسوں تک تم - 
Social media post
S  : Post by Shani Jani - 
رُوٹھو گی تو ہَنس کر مَنا لُوں گا مُحترمہ 🙃🙆😍
پِھر بِھی نہ مَانی تو سِینے سے لگا لُوں گا 💑😘
S  : رُوٹھو گی تو ہَنس کر مَنا لُوں گا مُحترمہ 🙃🙆😍 پِھر بِھی نہ مَانی تو سِینے سے - 
❤️ہم لُٹا دیں گے ١پنی ساری چاہت تم پر❤️❤️
❤️اِس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے❤️❤️
❤️ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر❤️❤️
❤️کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے❤️❤️
S  : ❤️ہم لُٹا دیں گے ١پنی ساری چاہت تم پر❤️❤️ ❤️اِس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو - 
💓مجھے قبول یہ بھی نہیں کے تجھے آئینہ دیکھے💕
💕بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے🥰💓مجھے قبول یہ بھی نہیں کے تجھے آئینہ دیکھے💕
💕بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے🥰
S  : 💓مجھے قبول یہ بھی نہیں کے تجھے آئینہ دیکھے💕 💕بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا - 
"بھولنے والے تیرے دل میں محبت جاگے
"میں نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ھے
S  : "بھولنے والے تیرے دل میں محبت جاگے "میں نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ھے - 
تم گلی سے گزرنے کا ایک وقت مقرر کرلو
دروازے پر کھڑے کھڑے میرے پاؤں دکھنے لگتے ہیں
S  : تم گلی سے گزرنے کا ایک وقت مقرر کرلو دروازے پر کھڑے کھڑے میرے پاؤں دکھنے - 
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں 
کون ہے
تو پہلا لفظ دوبارہ 
پڑھ لو
S  : تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو - 
تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں میں 
تو میری بند آنکھوں کا سکون تم ہو جاناں
S  : تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں میں تو میری بند آنکھوں کا سکون تم ہو -