Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

آؤ مل کر ڈھونڈ  لیں کوئی وجہ  ایک  ہو جانے کی

یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو "نہ ہم
S  : آؤ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہو جانے کی یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے - 
مجھـے موسم سے کیا لینا، نومبر ہو دسمبر ہو 

میرے سب رنگ تم سے ہیں، بہاروں کے خزاؤں کے
S  : مجھـے موسم سے کیا لینا، نومبر ہو دسمبر ہو میرے سب رنگ تم سے ہیں، بہاروں کے - 
تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر
میری زندگی کا اکلو تا عشق ہو تم
S  : تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر میری زندگی کا اکلو تا عشق ہو تم - 
Funny joke
S  : تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے ایسا لگتا ہے دل کا حقدار آ گیا ہو - 
میں روٹھ تو سکتا ہوں، پر چھوڑ نہیں سکتا 

  میرے کان میں آذان کے بعد وفا پھونکی گئی
S  : میں روٹھ تو سکتا ہوں، پر چھوڑ نہیں سکتا میرے کان میں آذان کے بعد وفا - 
اک تمہیں  ____ مانگنے کے بعد 
   سب کچھ  ____ تمہارے لیے مانگا ہے
S  : اک تمہیں ____ مانگنے کے بعد سب کچھ ____ تمہارے لیے مانگا ہے - 
کاش کہ تم بھی سن پاتے

   ہمارے دل کی دھڑکن تمہارا نام لیتی ہے
S  : کاش کہ تم بھی سن پاتے ہمارے دل کی دھڑکن تمہارا نام لیتی ہے - 
گلاب کے پھول کو دیکھنے کی  فرصت ہی نہیں ہے 

   گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ آنکھوں میں بس گیا ہے
S  : گلاب کے پھول کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ - 
تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں میں 
    تو میری بند آنکھوں کا سکون ہے جاناں
S  : تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں میں تو میری بند آنکھوں کا سکون ہے - 
چوم کر ماتھا 👈لگاؤں👉 گا  گلے🙈😘
تجھے
تیری  👈سہیلیوں👉 کے  سامنے
S  : چوم کر ماتھا 👈لگاؤں👉 گا گلے🙈😘 تجھے تیری 👈سہیلیوں👉 کے سامنے - 
Funny joke
S  : سنو______! ! تم میری ہو جاو اتوار کو مل کر کپڑے دھویا کریں گے - 
میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو۔۔۔۔۔
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو🌸🌸
S  : میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو۔۔۔۔۔ جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو🌸🌸 - 
Funny joke
S  : وہ کر نہیں رہی تھی میرے پیار کا یقین- پھر یو ہوا کہ مجھے چمی لینی پڑی😜😜😜 - 
نظروں کا کھیل تو
 👈بچے کھیلتے ہیں😍 
      جناب
ہم تو سیدھا  دل❤پہ وار کرتے_ہیں
S  : نظروں کا کھیل تو 👈بچے کھیلتے ہیں😍 جناب ہم تو سیدھا دل❤پہ وار - 
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک  شخص جس💜  

 کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے💚
S  : بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص جس💜 کے صرف نام سے ہی میرے لبوں - 
کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے🌹
S  : کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر - 
وہ تھک کے کاندھے سے آلگی ہے
میں اس تھکن کے ہزارہا بار صدقے
S  : وہ تھک کے کاندھے سے آلگی ہے میں اس تھکن کے ہزارہا بار صدقے - 
💞تمہارے لیۓ رکھے ہیں ہم نے دو تحفے🌷
    🌷دل ابتدا۶ کے لیۓ جاں انتہا کے لیۓ💞
S  : 💞تمہارے لیۓ رکھے ہیں ہم نے دو تحفے🌷 🌷دل ابتدا۶ کے لیۓ جاں انتہا کے لیۓ💞 - 
تیرے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں❤️وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ھو
S  : تیرے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں❤️وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ھو - 
سنو اے عام سی لڑکی 
مجھے تم خاص لگتی ہو
جو میری شاعری میں ہو
وہ اک احساس لگتی ہو
لبوں پر چاشنی تیرے
تم اک مٹھاس لگتی ہو
محبت کے سفر میں تم
بہت حساس لگتی ہو
میں ہوں جس کے لیے زندہ
مجھے وہ آس لگتی ہو
ہو کتنی دور تم مجھ سے
مگر تم پاس لگتی ہو
جو مجھ سے روٹھ جاتی ہو
تو کیوں اداس لگتی ہو
سنو اے عام سی لڑکی
جو ہو تم عام سی لڑکی
مجھے کیوں خاص لگتی ہو
S  : سنو اے عام سی لڑکی مجھے تم خاص لگتی ہو جو میری شاعری میں ہو وہ اک احساس -