"اگر"ہم" مر"بھی" گۓ"تو" ہماری" یاد "تم" سے" وفا"کرے"گی.
"یہ" مت" سمجھنا"کہ" تمہیں" دوست" بنایا" تھا" صرف" وقت "گزارنے" کیلۓ."
💔💯🔥
کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت کا
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔🤭🤭🤭
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں