Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

💕ﺟﺐ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ
ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ💕
💕ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮ💕
💕ﺟﺐ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ💕
💕ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ ﺗﻮ
💕ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ ﮐﮧ ﺩﯾﻨﺎ💕
🌹ﺍﺱ ﺩﻝ ❤️ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ
S  : 💕ﺟﺐ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ💕 💕ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ - 
میری روح کو۔ لازم سا ہوگیا ہے💖 
خیال تیرا ہے سانس جیسا 💖
S  : میری روح کو۔ لازم سا ہوگیا ہے💖 خیال تیرا ہے سانس جیسا 💖 - 
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو
      کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر
S  : بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو کسی شام چلے آو ان - 
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لیں
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں۔۔۔❤
Yara🦋🧚💖
S  : لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لیں کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم - 
💕اگر   یاد ہماری آ جائے💕
💕تم پاس ہمارے آ جانا💕

💕بس ایک مسکان ہمیں دینا💕
💕اور جان ہماری لے جانا
S  : 💕اگر یاد ہماری آ جائے💕 💕تم پاس ہمارے آ جانا💕 💕بس ایک مسکان ہمیں دینا💕 - 
Social media post
S  : عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ سب سے پہلے اُسکی آنکھوں کو سنا - 
Social media post
S  : عشق والوں کی دل سے عزت کر دل نہ مانے تو پھر شکایت کر میں تِرا مسئلہ سمجھتا - 
Social media post
S  : Post by Shani Jani ❤️.m6.m6 - 
Funny joke
S  : Post by Shani Jani.a5.a5.a5.a5 - 
تم کو یاد کر لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو🌹
میری تنہائی کا سستا سہ علاج ہو تم❤️
S  : تم کو یاد کر لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو🌹 میری تنہائی کا سستا سہ علاج ہو - 
Shani_Jani_007
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
.m6.m6.m6

بات یہ ہے کہ مرا آپ پہ دل آگیا ہے
اور انکار بھی سننے کی عادی نہیں ہوں
❤
S  : بات یہ ہے کہ مرا آپ پہ دل آگیا ہے اور انکار بھی سننے کی عادی نہیں ہوں ❤ - 
Shani_Jani_007
 

بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو💗

💖❣💖 میری زندگی میری جان ہو تم 
💖💕💖 میرے لئے سکون کا دوسرا نام ہو تم ❤
S  : 💖❣💖 میری زندگی میری جان ہو تم 💖💕💖 میرے لئے سکون کا دوسرا نام ہو تم ❤ - 
Social media post
S  : Post By Shani Jani.m6 - 
Social media post
S  : Post by Shani Jani.m6 - 
تمھارا ھو کے رہنا 
میرے جینے کی واحد تمنا ھے.... 💯💞
S  : تمھارا ھو کے رہنا میرے جینے کی واحد تمنا ھے.... 💯💞 - 
Shani_Jani_007
 

صرف ہم ہی ہیں اُس کے دِل مِیں
لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمیاں

Shani_Jani_007
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺

Shani_Jani_007
 

آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا 💔
آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا 💯