Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

Funny joke
S  : Just u for me🥰.a5.a5.a5 - 
مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤
S  : مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤ جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی - 
ہم نے جگنو جگنو کر کے 
تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں 
اکھیوں میں موتی بھر بھر کے 
تیرے ہجر میں ہاتھ اٹھائے ہیں 
تیرے نام کے حرف کی تسبیح کو
سانسوں کے گلے کا ہار کیا 
دنیا بھولی اور صرف تجھے 
ہاں صرف تجھے ہی پیار کیا 
تم جیت گئے ہم ہارے 
ہم  ہارے اور تم جیتے 
تم جیتے ہو لیکن 
ہم سا کوئی ہارا نا ہو گا
بول کفارہ کیا گا 
ہم نے دھڑکن دھڑکن کر کے 
دل تیرے دل سے جوڑ لیا 
آنکھوں میں آنکھیں پڑھ پڑھ کے 
تجھے ورد بنا کر یاد کیا 
تجھے پیار کیا تو 
تو ہی بتا ہم نے کیا کوئی جرم کیا 
اور جرم کیا ہے تو یہ بھی بتا میرے 
جرم کے جرم کی کیا ہے سزا 
تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا 
دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر 
ہم کو تم سے بڑھ کر 
کوئی جان سے پیارا نا ہو گا..
بول کفارہ کیا ہو گا
S  : ہم نے جگنو جگنو کر کے تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں اکھیوں میں موتی بھر بھر کے - 
تمہیں کیا خَبر ہماری مُحبّت کی انتہا 
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے❣️❣️
S  : تمہیں کیا خَبر ہماری مُحبّت کی انتہا ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی - 
پوچتے تھے نہ کتنا پیار ہے تم سے 🌹
لو گن لو اب بارش کی بوندیں🌹
S  : پوچتے تھے نہ کتنا پیار ہے تم سے 🌹 لو گن لو اب بارش کی بوندیں🌹 - 
❤️ میری روح کو تسخیر کر کے🌹
🌹میری دھڑکنوں میں بسا ہے ایک شخص❣️
S  : ❤️ میری روح کو تسخیر کر کے🌹 🌹میری دھڑکنوں میں بسا ہے ایک شخص❣️ - 
💞کتنا دشوار ہے محور سے نکلنا تیرے💞
🌹تو میری روح میں اترا ہے تو محسوس ہوا🌹
S  : 💞کتنا دشوار ہے محور سے نکلنا تیرے💞 🌹تو میری روح میں اترا ہے تو محسوس ہوا🌹 - 
🌹بُوند بُوند اُترو میری سانسوں میں🌹
🌹کہ آج میں خود کو بھر لوں تم سے🌹
S  : 🌹بُوند بُوند اُترو میری سانسوں میں🌹 🌹کہ آج میں خود کو بھر لوں تم سے🌹 - 
❤️ مجھے موسم سے کیا لینا نومبر دسمبر ہو❤️ 

❤️ میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے❤
S  : ❤️ مجھے موسم سے کیا لینا نومبر دسمبر ہو❤️ ❤️ میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں - 
🌹تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو 
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے💕
🌹اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے💕
S  : 🌹تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے💕 🌹اک - 
❤️کون چاہے گا 👈تمھیں👉میری طرح💕
💕اب کسی سے 👈نہ👉 محبت کرنا❤️
S  : ❤️کون چاہے گا 👈تمھیں👉میری طرح💕 💕اب کسی سے 👈نہ👉 محبت کرنا❤️ - 
کس کس طرح سےچهپاؤں تم کو❤

میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم❤•
S  : کس کس طرح سےچهپاؤں تم کو❤ میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم❤• - 
Please keep Smile 🤗 Allways I Need just your smile🥰
S  : Please keep Smile 🤗 Allways I Need just your smile🥰 - 
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..

تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
S  : ❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔.. تم دل میں اتر جاؤ گے - 
سمجھ جاؤ بعد میں رونا نہ ایڈوانس بتا دوں.a6.a6.a6
S  : سمجھ جاؤ بعد میں رونا نہ ایڈوانس بتا دوں.a6.a6.a6 - 
سردی کا موسم
ہواٶں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
چاۓ کا کپ
میں اور میری یادیں...
🌺
S  : سردی کا موسم ہواٶں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی - 
Good morning
S  : Good morning 🌅😚🥰 - 
Good night
S  : Good night with Cool Night 😴😊😴 - 
میری بات چھوٹی ہے لیکن کہنا ضروری ہے❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے تیرا ہونا ضروری ہے❤
S  : میری بات چھوٹی ہے لیکن کہنا ضروری ہے❤ میری دھڑکن چلنے کیلئیے تیرا ہونا - 
Shani_Jani_007
 

💓نہ تڑپتا دل، نہ روتی آنکھیں، نہ لبوں پر کوئی اور نام ہوتا 💓
💓 ہم تیری تمنا ہی کیوں کرتے اگر تیرے جیسا کوئی اور ہوتا 💓