💓سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمھیں مانگ کر دیکھیں گے خدا سے💓 💓تم سامنے بیٹھے ھو تو ہے کیف کی بارش وه دن بھی تھے جب آگ برستی تھی گهٹا سے💓 💓اے دل تو انھیں دیکھ کر_______ ایسے تڑپنا آ جائے ہنسی ان کو جو بیٹھے ہیں خفا سے💓 💓دنیا بھی ملی ہے غم دنیا بھی______ ملا ہے وه کیوں نہیں ملتا جیسے مانگا تھا خدا سے💓 💓جب کچھ نہ ملا ہاتھ دعاوں میں اٹھا کر پھر ہاتھ اٹھانے ہی پڑے ہم کو____ دعا سے💓 💓آئینے میں وه اپنی ادا دیکھ_______رہے ہیں مر جائے کے جی جائے کوئی ان کی بلا سے💓 Good night
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!! لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم، کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!! نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!! تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو، میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!! دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں، میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.... 💞 💕💕
میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....💕 مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے.... میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے💕 For u Dear 💖❤️🤗🤗😊💖