Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

Shani_Jani_007
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

Shani_Jani_007
 

گزری ہو ئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر 💚
تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی کبھی فریاد نہ کر ❤

Shani_Jani_007
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥
For you Dear

Shani_Jani_007
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

Shani_Jani_007
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐

Shani_Jani_007
 

چرا لیا ہے تم نے جو دل کو😍
واپس کرو یار عجیب مزاق ہے😒

Shani_Jani_007
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
For You🥰

Shani_Jani_007
 

میرے خیال کے سب موسموں میں رہتا ہے
وہ عکس بن______ کے سدا آئینوں میں رہتا ہے !!
وہ پاس ہوتو یہ لگتا ہے وقت ساکن ہے !!
کہ رخشِِ عمر _____میری مُٹھیوں میں رہتا ہے !!
کبھی تو بخش دے خیرات اُس کو چاہت کی
وہ بادشاہ ______جو تیرے سائلوں میں رہتا ہے !!
وہ مجھ سے بات بھی کرتا نہیں تسلی سے
ذرا خبر ______ کہ کن الجھنوں میں رہتا ہے ؟؟
وہ جس کو شوق تھا مجھ کو گنوا کے جینے کا
سُنا ہے ______ اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ہے !!
اب اس سے بھاگ کے جاؤں تو کس طرف جاؤں ؟
وہ میری نیند ______میرے رتجگوں میں رہتا ہے !!

Shani_Jani_007
 

پھر چاند کِھلا____پھر رات تھمی
پھر دل نے کہا_____ایک تیری کمی
پھر یاد کے جھونکے مہک گئے
پھر دل پاگل کے ارماں بہک گئے
پھر جنت سی لگنے لگی یہ زمین
پھر دل نے کہا ایک تیری کمی
پھر جگی جگی سی راتیں ہیں
پھر گزرے لمحوں کی کچھ باتیں ہیں
پھر ٹھہر گئی پلکوں پہ نمی
پھر دل نے کہا ایک تیری کمی.

Shani_Jani_007
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں
❤❤👈👈👈

Shani_Jani_007
 

میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌

Shani_Jani_007
 

میں کسی اور کا نہیں ہوں فلحال___😓😓
ٹرائی تو کرلو کیا پتہ تیرا ہوں جاؤں
😜😜

ساری زندگی میں اک پل 
تو ایسا ھو ! 
جو صرف تمھارا اور میرا ھو
جس میں کوئی تیسرا نہ ھو
ھم دور تک اک دوسرے سے
باتیں کرتے چلتے جائیں
اور ان باتوں کو سننے والا 
کوئی اور نہ ھو!
یونہی بیٹھے بیٹھے
کسی چھوٹی سی بات پر
ھم بے تحاشا ھنس پڑیں
ھنستے ھنستے
آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں
ان آنسؤں کو صاف کرنے والا 
اور کوئی نہ ھو
بس میں اور تم ھوں !
کاش ساری زندگی میں
اک پل تو ایسا ھو
جو صرف تمھارا اور میرا ھو💞
S  : ساری زندگی میں اک پل تو ایسا ھو ! جو صرف تمھارا اور میرا ھو جس میں کوئی - 
Social media post
S  : Post by Shani Jani😊😊🥰🥰🥰😜😜😜 - 
Social media post
S  : Post by Shani Jani - 
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے😇💕🙄
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے
S  : ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے😇💕🙄 بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی - 
Funny joke
S  : Post by Shani Jani.a5 - 
بخشا  ہے  تم کو حُسن  ہماری  نگاہ  نے 
ہم لے کے آۓ  ہیں تمہیں حدِ  غرور تک''
S  : بخشا ہے تم کو حُسن ہماری نگاہ نے ہم لے کے آۓ ہیں تمہیں حدِ غرور تک'' - 
Social media post
S  : Post by Shani Jani - 
Funny joke
S  : Post by Shani Jani.a5.a5 -