Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

Social media post
S  : Post by Shani Jani - 
Funny joke
S  : Post by Shani Jani.a5.a5 - 
اک نظر تجے دیکھ لینے سے 
💞💞
ساری دنیا  حسین لگتی ہے 💞💞
S  : اک نظر تجے دیکھ لینے سے 💞💞 ساری دنیا حسین لگتی ہے 💞💞 - 
Good morning
S  : Good morning 🌅😚🌅🥰 - 
Shani_Jani_007
 

کیوں میں اُمید کا دامن چُھوڑوں۔؟
معجزے مُشکلوں میں ہی ہوتے ہیں
💚

Shani_Jani_007
 

*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*

Shani_Jani_007
 

❤❤ محبت کو ایمان سمجھتا ہوں میں 💖💖
💞💞 ساتھ تمہارا چھوڑوں تو کافر کہنا 💕💕💗💓

Shani_Jani_007
 

تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے
تو پہلا لفظ دوبارہ
پڑھ لو

Shani_Jani_007
 

لاپرواہ سا ہوں
مگر تیری پرواہ بہت کرتا ہو
❤❤

Shani_Jani_007
 

کردار سے بنائیں، معیارِ زندگی
ماحول سے، حیات کا سودا نہ کیجئے

Shani_Jani_007
 

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح-
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح
💔😢💔

Allah Hafiz 😔😔😔
S  : Allah Hafiz 😔😔😔 - 
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا

میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا
S  : لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس - 
تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے تو
 سنو
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانۂ غریب ہو جاے
S  : تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے تو سنو اک تم کو جو چرا لوں تو زمانۂ غریب ہو - 
آپ کے بنا کیسے جیں
S  : آپ کے بنا کیسے جیں - 
رنگ بھرتا تھا تیرے قرب کا موسم جن میں 

 ہاۓ وہ دن بھی عجب آب و ہوا رکھتے تھے ❤
S  : رنگ بھرتا تھا تیرے قرب کا موسم جن میں ہاۓ وہ دن بھی عجب آب و ہوا رکھتے - 
جس دن سے
میرے ہاتھوں نے
تمہارے ہاتھوں کو تھما ہے 



اس دن سے
میرے ہر لفظ سے
میری ہر بات سے صرف
تمہاری خوشبو آتی ہے
S  : جس دن سے میرے ہاتھوں نے تمہارے ہاتھوں کو تھما ہے اس دن سے میرے ہر - 
Shani_Jani_007
 

❤❤ محبت کو ایمان سمجھتا ہوں میں 💖💖
💞💞 ساتھ تمہارا چھوڑوں تو کافر کہنا 💕💕💗💓

Shani_Jani_007
 

افسوس آج Tiktok بند ہوا 🔇
تو ہر کوئی پریشان ہو کر پوسٹ لگا رہا ہے
بتاؤ گھر میں قرآن مجید کتنے مہینوں
سے بند ہے کبھی کوئی پریشان ہوا ہے

Funny joke