Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

تیرا دیدار کرتے ھیں ھم آنکھیں بند کرکے۔
تجھے سوچتے ھیں ھم سانسیں بند کرکے
S  : تیرا دیدار کرتے ھیں ھم آنکھیں بند کرکے۔ تجھے سوچتے ھیں ھم سانسیں بند کرکے - 
راحت اور چاہت میں فر ق صرف اتنا 😍😍

راحت بس تم سے ھے😍😍اور چاہت بس تمہاری ۔😘ھے۔۔😍
S  : راحت اور چاہت میں فر ق صرف اتنا 😍😍 راحت بس تم سے ھے😍😍اور چاہت بس تمہاری - 
تیراخیال خود سےبڑھ کر کیوں نہ رکھوں
تو مجھے زندگی کے ہر موڑ پر ضروری ہے
❤️
S  : تیراخیال خود سےبڑھ کر کیوں نہ رکھوں تو مجھے زندگی کے ہر موڑ پر ضروری ہے ❤️ - 
ان آنکھوں میں تم
 جب  سےہو گہے گم
 سارا جہان تیرا چہرا 
پریت کا یہ رنگ 
اب تیرے سنگ
 ہو گیا اور بھی گہرا😍
S  : ان آنکھوں میں تم جب سےہو گہے گم سارا جہان تیرا چہرا پریت کا یہ رنگ اب - 
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ

شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتی💕
S  : مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں - 
ہمارے ہونٹوں کو تیرے ہونٹوں کا آسرا ہے

ہمارا ہنسنا، تمہارے ہنسنے پر منحصر ہے!
S  : ہمارے ہونٹوں کو تیرے ہونٹوں کا آسرا ہے ہمارا ہنسنا، تمہارے ہنسنے پر منحصر - 
Social media post
S  : 🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ - 
Funny joke
❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤

❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤

❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤

❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤
S  : ❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤ ❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤  - 
تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو
جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو
تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو
S  : تم میری روح کی آواز ہو تم بہت خاص ہو جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے اک خوشبو - 
کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اِس دِل میں "ہمـــدم
کُچھ لـفـظ  سُـن لو کُچھ میری آنکـھوں میں پڑھ لـو
S  : کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اِس دِل میں "ہمـــدم کُچھ لـفـظ سُـن لو کُچھ - 
وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں

تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے
S  : وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے - 
خواب میں تیرا ہاتھ پکڑ کر
گھنٹوں گھومتا ہُوں میں

جب خواب ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے
اپنے ہاتھ چومتا ہُوں میں
S  : خواب میں تیرا ہاتھ پکڑ کر گھنٹوں گھومتا ہُوں میں جب خواب ٹوٹتا ہے تو سب سے - 
مکمل داستان کہہ دوں کہ اتنا ہی کافی ہے

تم ہی تم تھے، تم ہی تم ہو، تم ہی تم رہو گے
S  : مکمل داستان کہہ دوں کہ اتنا ہی کافی ہے تم ہی تم تھے، تم ہی تم ہو، تم ہی - 
تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں۔۔۔

 

پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں
S  : تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں۔۔۔ پر غرور ہے مجھے اس - 
تم کو لے کر کبھی _____میرا خیال نہیں بدلے گا

سال تو بہت بدلیں گے پر میرا پیار نہیں بدلے_
S  : تم کو لے کر کبھی _____میرا خیال نہیں بدلے گا سال تو بہت بدلیں گے پر میرا - 
ﺩﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮩﻠﺖ
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﯽ
ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ
ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻨﮓ ﭼﻠﻮﮞ ﮬﺮ ﺩﻡ
ﺑﻦ ﮐﮯ ﭘﺮﭼﮭﺎﺋﯽ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ
ﻣﯿﮟ ڈﮬﻠﻨﮯ ﮐﯽ
S  : ﺩﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮩﻠﺖ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ - 
Funny joke
S  : .a5.a5.a5.a5.a5.a5.a5 btayeeeen Jaldi - 
سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے 

بس اتنی سی خواہش ہے کہ تم میرے ہو کے رھو 

⁦
S  : سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے بس اتنی سی خواہش ہے کہ تم - 
نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئی ھے تیرے لیئے۔۔۔۔۔
  کہ میرا دل بھی تیری خاطر مجھ سے روٹھ جاتا ھے۔۔۔۔
S  : نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئی ھے تیرے لیئے۔۔۔۔۔ کہ میرا دل بھی تیری -