Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

انتظار شاید محبت کا نصیب ہے
لیکن
جب محبت انتظار کرتی ہے تو
لمحے تھم جاتے ہیں
زمانے رک جاتے ہیں
محبت ضدی ہے
آخری سانس 
آخری دھڑکن
آخری پل تک انتظار کر سکتی ہے
اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی
S  : انتظار شاید محبت کا نصیب ہے لیکن جب محبت انتظار کرتی ہے تو لمحے تھم جاتے - 
Shani_Jani_007
 

کبھی لگتا ہے کہ پتھر بن گیا ہوں میں
*کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کا دل کرتا ہے* 🤍

Shani_Jani_007
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣

Shani_Jani_007
 

♥️ اساں مرشد جگ آزما چھڈیا اے
لوکی دیندے دھوکہ یار بنا کے___💔💔

Shani_Jani_007
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Shani_Jani_007
 

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا💞💞
#اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے💞💞

Shani_Jani_007
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞